تازہ ترین 
< >
rss

 کامران عزیز

دسمبر 2012: مہنگائی کی شرح پھر سے بڑھ کر 7.9 فیصد پر جا پہنچی

افراط زربڑھنے کی شرح سست پڑنے کاسلسلہ6ماہ بعدرک گیا، تمباکو، کپڑے، جوتے،خوراک ومشروبات کے نرخ میں اضافے سے۔۔۔

January 2, 2013

انڈے کی قیمت130.52 روپے فی درجن پر جاپہنچی

گزشتہ ہفتے ایل پی جی،لہسن،بریڈ،کیلے،گندم،آٹا،ٹماٹر، آلو، آٹے اور دال چنابھی مہنگی

December 22, 2012

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 11 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کمی

جولائی تا نومبر 30.56 کروڑ ڈالر ایف ڈی آئی، پورٹ فولیو انویسٹمنٹ بڑھنے سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں33 فیصد اضافہ

December 16, 2012

17اشیا مہنگی، اثرات ٹماٹروپیاز کے دام گرنے سے زائل، افراط زر میں معمولی اضافہ

13دسمبرکو ختم ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے کی سطح 187.61 رہی جو 6 دسمبرکو 187.51 اور ایک سال قبل 174.45 رہی تھی

December 15, 2012

توانائی بحران اور بدامنی کے باوجود، بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.95 فیصد اضافہ

جولائی تا اکتوبر خوراک، ربر پراڈکٹس، پیر اینڈ بورڈ، فارماسیوٹیکل، آئرن اینڈ اسٹیل اور پٹرولیم سیکٹرز کی بہتر کارکردگی

December 14, 2012

جولائی تا نومبر، تجارتی خسارہ 10 فیصد کمی سے 8 ارب17 کروڑ ڈالر تک محدود

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران برآمدات 7.85 فیصد کے اضافے سے 10 ارب 8 کروڑ

December 13, 2012

جولائی تا نومبر، افراط زر کی شرح 8.4 فیصد تک گرگئی

نومبرمیں مہنگائی7.7 سے گھٹ کر 6.9 فیصد رہ گئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈسکائونٹ ریٹ کم کیے جانے کاامکان۔

December 4, 2012

گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کے اثرات………کامران عزیز

گندم مہنگی ہونے سے آٹا مہنگا ہوگا جو ملک کی ایک بڑی غریب آبادی پر بوجھ میں اضافے کاباعث ہوگا .

December 2, 2012

22 اشیا کے دام بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے افراط زرشرح برقرار

ٹماٹر 24 فیصد مہنگے، ایل پی جی، گندم، آٹا، کیلے، لہسن، دودھ، ڈبل روٹی کی قیمتوں میں اضافہ

December 1, 2012

جولائی تا ستمبر خدمات کی تجارت 30 کروڑ ڈالر فاضل

پاکستان سے3 ماہ میں سروسز ایکسپورٹ 78 فیصد بڑھ کر 2.12 ارب، درآمدات 6 فیصد کمی سے 1.82 ارب ڈالر رہیں۔

November 15, 2012
8