تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

متحدہ پی ٹی آئی کشیدگی ختم کرنے کیلیے پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کا رابطہ

پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں نے دونوں جماعتوں کورائے دی ہے کہ الیکشن مہم کو پرامن اندازمیں جاری رکھیں۔

April 6, 2015

حلقہ این اے246 کا ضمنی انتخاب انتہائی اہمیت اختیار کر گیا

ماضی میں 1993کے الیکشن کے سوا مذکورہ نشست پرتمام انتخابات میںایم کیوایم کے امیدواربھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے

April 3, 2015

بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ بھارت روانہ ہوگئے

پوجا بھٹ کراچی میں کچھ دن گزارناچاہتی ہیں وہ ساحل سمندراورکراچی کے شاپنگ سینٹرز بھی جائیں گی۔

April 3, 2015

عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

جناح گراؤنڈ کے دورہ کے بعد وہ حلقے کے عوام سے ملنے ان کے گھروں میں جائیں گے۔

April 2, 2015

یا د رکھنے پر ایکسپریس میڈیا گروپ کے شکر گزار ہیں، مہیش بھٹ

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور فنکار جہاں کا بھی ہو اس کا مذہب یا زبان کوئی بھی ہو ہمیں اسے پرموٹ کرنا چاہیے، مہیش بھٹ

April 2, 2015

بھارت میں پاکستان کا نام روشن ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، راحت فتح علی

آئندہ سال بھارت کے تین سپر اسٹاروں کی فلموں میں میرے گانے سننے کوملیں گے،راحت فتح علی

March 30, 2015

’’عاشقی 2‘‘ نے میری قسمت بدل دی، گلوکار ارجیت سنگھ

پاکستان میں فنکاروں نے موسیقی میں جوکام کیاہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

March 1, 2015

پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہوگئی

 سینیٹ کی ایک نشست پیپلزپارٹی ن لیگ کو دیناچاہتی ہے جس پر متحدہ راضی نہیں

February 27, 2015

افسران کی نا اہلی سے محکمہ ڈاک کو سالانہ6ارب کا خسارہ

محکمے میں کرپشن انتہاکوپہنچ گئی،کئی افسران کے کیسزنیب میں زیرغورہیں، ذرائع

February 19, 2015

ریلوے میں جلد ہی انسداد دہشت گردی فورس قائم کی جائے گی

پہلے مرحلے میں ریلوے پولیس کے200سے زائد اہلکاروں کوعسکری ادارے دہشت گردی کیخلاف لڑنے کی تربیت دیں گے، ذرائع

February 16, 2015
10