تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

ملکی حالات پر انور مقصود کی ٹیم اسلام آباد کلب میں ’’دھرنا‘‘ دے گی

موجودہ سیاسی منظرنامے پر کھیل ’’دھرنا انور مقصود کا‘‘ 27 نومبرسے پیش کیاجائیگا

November 24, 2014

اپنی نصف صدی کی ریاضت پر دکھ ہوتا ہے، مصطفیٰ قریشی

بھٹو کیساتھ گزرا وقت یاد آتا ہے تو آنکھیں نم ہوجاتی ہیں، یہ اب پی زیڈ پی بن چکی

November 23, 2014

ریڈیو کراچی کے فنکاروں نے کم اجرت پر کام سے انکار کردیا

جن فنکاروں کو سکھایا وہ آگے نکل گئے ہم ریڈیو والے وہیں ہیں، استاد نواز، مظہر، وحید

November 15, 2014

جاوید شیخ کو بھارتی فلم ’’تماشہ ‘‘ میں کاسٹ کر لیا گیا

فلم میں اداکارجاویدشیخ رنبیرکپورکے باپ کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔

November 9, 2014

فوادخان کو مزید بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز

خوشی کی بات یہ ہے کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کوبہت پسند کیا جارہا ہے، فواد خان

November 7, 2014

پاکستانی ڈراموں میں اردو زبان اور جملوں کی ادائیگی نے متاثر کیا،انوپم کھیر

جس طرح پاکستانی عوام بھارتی فلموں کو پسند کرتے ہیں اسی طرح ہم پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو پسندکرتےہیں، بھارتی اداکار

November 3, 2014

پاکستان کے نئے فنکاروں کا کام دیکھ کر حیران ہوں، ارشد وارثی

پاکستانی ڈرامے شوق سے دیکھتے ہیں اورسوچتا ہوں نئے ٹیلنٹ میں اتنا کرنٹ ہے تو سینئر کیا ہوںگے،بھارتی اداکار

October 27, 2014

پاکستانی فنکاروں نے بھارتی فلم انڈسٹری کو متاثر کیا ہے، انیل کپور

اپنی اکیڈمی میں اداکاری سیکھنے والوں کو پاکستانی ڈرامے دکھاتاہوں تاکہ انھیں تکنیکی چیزوں سے آگاہی مل سکے، انیل کپور

October 26, 2014

ہمیں ماضی کے جھروکوں سے باہر نکلنا ہوگا، مہیش بھٹ

پاک بھارت فنکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے جیسے کام کی مزید ضرورت ہے، مہیش بھٹ

October 10, 2014

’’آپریشن 021‘‘ سینما شائقین کیلیے بڑی عید پر بڑا تحفہ ہے، شان

آج پریمیرشو ہوگا، ہمارا مقصد پاکستان میں فلم کو بحال کرنا ہے، زیبا بختیار، آمنہ شیخ

October 4, 2014
12