صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرو اسپیس اور دفاعی پیداوار میں ترک سرمایہ کاری سے پاکستان کی ملکی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ متوقع ہے
ایف بی آر کی کارکردگی بہتر بنانے کامطالبہ کرتے ہوئے سخت اصلاحاتی روڈ میپ لازمی قراردیا گیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت کمی کے بعد 281روپے 36پیسے کی سطح پر بند ہوئی
سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
حکومت سے 8 فیصد مارجن مانگا تھا، اس مارجن کے بغیر کام کرنا ممکن نہیں ہے، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
ان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات کے لیے 400 ملین ڈالر کا نتائج کی بنیاد والا قرضہ شامل ہے
چند ریاستی اداروں کے قوانین میں ترمیم مؤخر کی گئی، چینی کی درآمد پر استثنیٰ کی وجہ سے ایک شرط پوری نہ ہو سکی، رپورٹ
پنجاب میں تعلیم و صحت کے شعبوں کی بہتری کے لیے دو اہم پروگرامز شروع کیے جائیں گے، ترجمان وزارت اقتصادی امور
قرض پروگرام سے خواتین کی بھرتی اور فیصلہ سازی میں نمائندگی کو ترجیح دی جائے گی، اعلامیہ عالمی بینک
پاکستان میں برطانوی کمپنیوں کی تعداد 200 سے زائد ہونے کے باعث تجارتی حجم 5.5 بلین پاؤنڈ سے تجاوز کر گیا
ریونیو میں کمی ہوئی تو اخراجات کم کرنا ہونگے، وزارتِ خزانہ
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 2 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
مذکورہ رقم 12 دسمبر 2025کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں شامل ہوگی
ٹیکس نیٹ میں مزید وسعت، تمام شعبوں میں مؤثر ٹیکس انفورسمنٹ یقینی بنانے، سیلز ٹیکس ریفنڈز کی بروقت ادائیگی کی بھی ہدایت
فی تولہ چاندی کی قیمت 85 روپے کے اضافے سے 6ہزار 452روپے ہوگئی
مقامی سطح پر تیار ہونے والی تمام اسٹیل مصنوعات پر سیلز ٹیکس اب نئی مقرر کردہ ویلیو پر وصول کیا جائے گا
بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین پہلی بار بینک اکاؤنٹس کی حامل
یک سال میں شوگر انڈسٹری سے جمع سیلزٹیکس میں 40 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ راشد محمود لنگڑیال
ایگزم بینک کے منصوبے کے تحت ریکوڈک کی تعمیروانتظام کے لیے امریکی مشینری اور ماہرین پاکستان آئیں گے، امریکی ناظم الامور
بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی ہے اور رواں مالی سال میں بھی مضبوط بہتری متوقع ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 281روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کنویں سے 5.6 ملین معکب فٹ گیس کی پیداور بھی دریافت ہوئی
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز اور او ایم سیز مارجنز میں 5 سے 10 فیصد کے درمیان اضافہ منظور کرلیا گیا، وزارت خزانہ
کراچی سمیت بجلی صارفین کو دسمبر کے بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں اہم فیصلے کیے گئے
ایک موقع پر ڈالر کی قدر 24پیسے کی کمی سے 280روپے 17پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
ہدف پورا ہونے پر 110 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان ہے
کمپنیوں کے لیے پرانا فارمولا ختم کر کے نیا ڈھانچہ بنایا جائے، اوگرا کو ہدایت
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 281روپے 45پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی
کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں 20 کروڑ ڈالر بھی جاری ہونے کا امکان
پاکستان کی پائیدار ترقی کا دارومدار 4 سے 5 فیصد سالانہ جی ڈی پی گروتھ پر ہے، معاشی ماہرین
یہ بات آئیپسوس کے جاری چوتھی سہ ماہی2025 کے کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروے میں سامنے آئی ہے
ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
جولائی تا اکتوبر درآمدات کی مالیت 113 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ مالیت 86.4 ملین ڈالر تھی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی
سیکڑوں ڈرائیور بغیر خوراک، پناہ گاہ یا ضروری امداد کے سرحدی مقامات پر محصور ہوچکے ہیں
اجلاس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزرائے خزانہ شریک ہوئے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ایک کروڑ 37 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی
پاکستان میں بہترین کارکردگی کے بعد دیگر ممالک بھی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کی خدمات کےمعترف
2015ء سے 2022ء تک سالانہ اوسطاً 6.4 ارب ڈالر قرضہ بڑھ رہا تھا، گورنر اسٹیٹ بینک
خطے کے دیگر ممالک میں درآمد کا حصہ انتہائی کم ہے مگر پاکستان گاڑیاں درآمد کرنے میں ایشیا کا نمایاں ترین ملک بن گیا
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے نقل و حمل سمیت تمام شعبوں کی لاگت بھی متاثر ہوتی ہے، جس کا براہ راست اثر صارفین پر پڑتا ہے
نمائش کے پہلے ہی دن 8 ہزار سے زائد فارما پروفیشنلز نے شرکت کی
وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو سفارشات قابلِ عمل بنانے کے لیے روڈمیپ تیارکرے گی
نوٹی فکیشن جاری، حکومت نے برآمدکنندگان کی سفارشات پر یہ ڈیوٹی ختم کی، برآمدی شعبے کو ریلیف ملے گا
وزیراعظم کے حکم پر وزیر خزانہ کی صدارت میں کمیٹی قائم، کمیٹی تجاویز پر اقدامات کے لیے سفارشات پیش کرے گی