US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی ٹیم کے دونوں اوپنرز پہلی بارکسی میچ میں صفر کی ہزیمت کا شکار ہوئے
پی کے چدم بھرم نے کشمیری طلبا پر لگائے گئے غداری کے الزامات کو بھی مضحکہ خیز قرار دے دیا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے اجلاس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی۔
فلم میں باربی ڈول کے مدمقابل ان کے سابقہ محبوب رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔
رواں ماہ اب تک 58 بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
صرف ایک ہفتہ چقندر کا جوس ہپینے سے بلڈ پریشر میں 5 سے 10 یونٹ کمی واقع ہوسکتی ہے، امریکی ماہرین
چھ ماہ مکمل ہونے پر تمام گروپ کی خواتین نے ابتدائی وزن کا اوسطاً 8 فیصد وزن کم کیا تھا
اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں،اداکار
گزشتہ پندرہ سال کی اس میڈیا جنگ نے آج پوری دنیا میں ظالم‘ دہشت گرد اور تخریب کار ایک ایسا چہرہ تسلیم کروا لیا
ملاقات میں انسداد دہشت گردی کی 10 عدالتوں کے قیام اوربراڈ بینڈ سسٹم کو بائیو میٹرک میں لانے کے فیصلوں کو سراہا گیا۔
زیرحراست تینوں ملزمان پراختیارات کے غلط استعمال اور الاٹمنٹ سرٹیفکٹ کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔
آئی ایم ایف کی حالیہ جائزہ رپورٹ میں قرضے کے تخمینے میں 11.6 ارب ڈالر کا اضافہ کیا گیا
شادی سے پہلےشوہرنےترکی لےجانےکاوعدہ کیا تھا لیکن وہ اونٹوں کے فارم چلا گیا اور45 روز بعد لوٹا، بیوی کا عدالت میں دعویٰ
ٹیکس نادہندہ کی نشاندہی ہونے کے بعد قانونی کارروائی بروئے کار لائی جائے گی، ذرائع
وارنر نے فوراً دوسرا بیٹ طلب کیا اس کے باوجود سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔
اجلاس کے ایجنڈے کی کارروائی میں اس بل کا صرف تعارف کرایا جانا تھا
ملک میں موبائل فون کےمجموعی صارفین کی تعداد13کروڑجب کہ براڈ بینڈ سروس استعمال کرنےوالوں کی تعداد2کروڑ12لاکھ تک محدودہے
گنگولی سے اس بابت 28 جنوری کو جواب طلب کیاگیا ہے۔
پنجاب میں سوائن فلو کے رپورٹ شدہ کیسز 99 اور تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 52 تک جاپہنچی
عدالتیں با اختیار ہیں اور كوئی بھی مقدمہ ان کی منظوری يا اجازت كے بغير واپس نہيں ليا جاسكے گا، وزیراعلیٰ سندھ
حکومت اور فوج کے تعلقات کشیدہ ہیں،جنرل راحیل کو توسیع ملنی چاہیے، گفتگو
پہلے میچ میں سنچری کے بعد دوسرے میچ میں بھی رنز بنانے پر خوشی ہے، سلمان بٹ
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کیلیے پُراعتماد ہیں
سعودی عرب خطے میں امن اور سلامتی نہیں چاہتا، حسن روحانی
گرفتار ملزم عامر منصور داعش میں بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو 30 سے 50 ہزار روپے ماہانہ ادا کیا کرتا تھا
مکمل یقین ہے 2016 دہشت گردی کےخاتمے اوریکجہتی کا سال ہوگا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
افغانستان اور جنوبی ایشیا کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں ایک پل کا کردار ادا کرے گا، بھارتی وزیراعظم
گیس پلانٹ میں بھڑکنے والی آگ نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فیصلہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کمپیوٹر و آئی ٹی انڈسٹری کو بحران سے بچانے کے پیش نظر کیا گیا
رینجرزکو دہشت گردی، فرقہ ورانہ قتل، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اوراغواء برائے تاوان کے ملزمان کےخلاف کارروائی کا اختیارہوگا
اسلام آباد میں 24 تعلیمی اداروں کی چار دیواری بھی نامکمل رہی، کروڑوں روپے مختص کیے گئے
عجیب و غریب طریقے میں لوگوں کو موت کی منظر کشی کے لیے کفن پہنا کر تابوت میں بھی لٹایا جاتا ہے
نوازشریف کپتان ہیں فیصلہ وہی کریں گے کہ کیسے چلنا ہے اور آئندہ کیسا پاکستان چاہیے، قائد حزب اختلاف
سیریس کی چمکیلی سطح کی بنیادی ہیئت اس بات کا پتا دیتی ہے کہ اس کی نچلی سطح برف والے پانی سے بھری ہوئی ہے، سائنس دان
طورخم پرچیکنگ،گاڑی سے یوریاوسیمنٹ نکلی،غیرقانونی طورپرافغانستان بھیجا جا رہا تھا
آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی اور ان کی بحالی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
آرمی چیف اور وزیراعظم کی خاتون پائلٹ مریم مختیارکی شہادت پراہلخانہ سے اظہارتعزیت
یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہیں اور داعش پر مزید سائبر حملے کئے جائیں گے۔
پیستے جاؤ جب تک پیس سکو، اعتراض کراچی پر نہیں ہے، دوسری جگہوں پر کیوں نہیں،
انگلینڈ کیخلاف میچ میں میرے جلد آؤٹ ہونے سے بیٹنگ لائن تباہ ہوئی، اظہر علی
کافر کا گلہ چاقو کی مدد سے کاٹ دیا جائے گا اور بہت جلد روس کا ایوان صدر ہمارا ہوگا، داعش
کراچی سے لاہور جانے والا مسافر طیارہ 3 نومبر کو لینڈنگ کے دوران رن وے سے اترکر کچے میں چلا گیا تھا۔
ملزمان کے قبضے سے2 عدد ایس ایم جیز، 3 عدد چائینزایل ایم جیز، 2 راکٹ لانچر اورگولیاں برآمد کی گئیں،ترجمان ایف سی
اداکارہ میگھا نے ایکسپریس سنڈے میگزین کے لئے کڑھائی اور خوبصورت رنگوں کے ساتھ ڈیزائن کئے ڈریسز کا فوٹو شوٹ کروایا
گرفتار ملزمان کی جدید سی آر وی ایس اور وی وی ایس سسٹم کے تحت تصدیق کی گئی،ایس ایس پی آپریشنز
حکومت کی توہین کرنے کے بجائے توجہ حاصل کرنے کے اور بھی طریقے ہیں
ہالی ووڈ سے اگر کوئی دلچسپ پیشکش ہوئی تو انکار ہرگز نہیں کروں گی، دیپیکا پدوکون
ڈبل شاہ نے اربوں روپے سے بینکنگ کا متوازی نظام بنا رکھا تھا جس نے 6-2005 میں رقم ڈبل کرنے سے عالمی شہرت پائی۔
طویل چیک اپ بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے
2روز قبل بھی ہریانہ میں اونچی ذات کے ہندوؤں نے ایک دلت خاندان کے گھرمیں گھس کر اس کے 2 کمسن بچوں کو زندہ جلا دیا تھا