صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
فیض حمید کو 14 سال کورٹ مارشل ہوا، جو ریکارڑ پر ثبوت آئے اس بنا پر سزا ہوئی، فیصل کریم کنڈی
خاندان کے پاس کھانے کے پیسے بھی ختم ہوگئے اور نوبت فاقوں تک پہنچ گئی
بچے خطرات سے دوچار تھے، اسی گھرانے کے 10 سالہ بچے کی تلاش جاری، والد نے پیسوں کے عوض بھکاروں کو بیچ دیا
3 مارچ 2024 کو ایک اور جعلی انڑا پارٹی الیکشن کروائے گئے، اکبر ایس بابر
مئی کی جنگ نے ثابت کیا پاکستان کی مسلح افواج انتہائی پروفیشنل اور مادرِ وطن کے تحفظ کےلیے ہر لمحہ تیار ہیں، دفتر خارجہ
مسلح افواج "اپنے کو نہیں بخش رہی، تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ دوسرے محفوظ رہیں گے؟"
ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائٹیشن سسٹم، سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے صدر اور ملحقہ علاقوں میں ڈرون سرویلنس آپریشن کیا گیا
ریڈ لائن کراس کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جاتی ہے، فیض حمید نے اپنی اتھارٹی کو غلط استعمال کیا،وزیر اطلاعات
شکایت گزار ہما بتول کو اس کا قانونی حصہ فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے
اپنے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو ڈوپ فری ملک بنانے کی کوشش کروں گا، ڈاکٹر سہیل
این ایچ پی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبرپختونخوا کے 2200 ارب روپے سے زائد بقایا ہیں، سہیل آفریدی
توقع کی جاتی ہے کہ ہائی کورٹ دونوں فریقین کو مکمل سن کر جلد فیصلہ کرے گی، عدالت
آن لائن رجسٹریشن، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم کو متعارف کروایا جائے گا، صوبائی وزیر خوراک
مفرور اشتہاری وقاص کے خلاف بادامی باغ میں اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا
عوام نے دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے متحد رہ کر ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانی ہیں، آئی جی ایف سی نارتھ
چار زخمیوں اور تین لاشوں سمیت مجموعی طور پر 7 افراد نکالے جا چکے ہیں، ریسکیو 1122
استعمال شدہ یونٹس سے زیادہ اووربلنگ کرکے صارفین کو آٹھ ارب سے زائد کا نقصان ہوا، آڈٹ حکام
پی ٹی آئی اور عمران خان 9 مئی اور اپنے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کریں، معذرت کریں تو شاید کوئی راستہ کھلے
آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا تکنیکی مسئلہ حل کر لیا گیا
ملزم چھوٹے بچوں اور بچیوں کے ساتھ اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کرتا تھا، حکام
سابق لیفٹیننٹ جنرل کیخلاف فیلڈجنرل کورٹ مارشل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت شروع ہوا جو 15 ماہ تک جاری رہا
اسکول ٹیچر موقع پر جبکہ دوسری اسپتال میں دم توڑ گئی
ایس آئی ایف سی پاکستانی صنعتی شعبہ کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے
ہائیکورٹ نے شہری عزیر بٹ کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
مستقبل میں بینکاری اور تجارتی فیسلیٹیشن میکانزم مضبوط بنانے پر بھی اتفاق
اسٹیٹ بینک نے بھی آئی ایم ایف سے قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی
وزیر دفاع خواجہ آصف کا سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سز ا سنائے جانے پر رد عمل سامنے آگیا
بس ڈرائیور راویز خان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5000 مالیت کے 800 جعلی نوٹ برآمد کرلیے، ایف آئی اے
رات کو باورچی خانے میں چولہا کھلا چھوڑ دیا گیا، صبح ماچس جلائی، باورچی خانے میں گیس جمع ہونے سے زور دار دھماکا ہوا
عادل راجا نے فیصلے پر عمل نہ کیا تو ان پر توہینِ عدالت، جرمانہ اور ممکنہ جیل کی کارروائی ہو سکتی ہے
اے او آر کے التوا کی درخواست پر چیف جسٹس نے وکیل کو خانیوال سے آئے پولیس اہلکاروں کو خرچہ ادا کرنے کی ہدایت کردی
اگر پنجاب واقعے ہی اتنا خوشحال صوبہ ہے تو 51 لاکھ غریب خاندان کیوں ہیں
آپ ہمارے پاس آئے ہیں سیاست پر بات نہ کریں، خاتون کا بلاول سے مکالمہ
افغانستان کی مشکلات کا ملبہ افغان واپسی کرنے والوں پر ڈالنا بھی زمینی حقائق کے مطابق نہیں، عاصم افتخار
مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
کوئی سیاسی جماعت دہشت گردوں کی سہولت کار بنی تو گورنر راج لگانا مجبوری بن جائے گی، چئیرمین پیپلز پارٹی
بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین پہلی بار بینک اکاؤنٹس کی حامل
پروٹیکٹر آف امیگرنٹس نے سفری دستاویزات کو پروٹیکٹ کرنے سے انکار کردیا، لوگ خوار
فل برائٹ پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ امریکا کی معیاری جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
سہیل آفریدی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے 9 بار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوشش کرچکے ہیں
عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر کشمیری لوگ حقوق کے حامل ہیں، محض تابع نہیں کے عنوان سے اسلام آباد میں سیمینار ہوا
عدالت نے فریقین کے درمیان ہونے والے راضی نامے کو منظوری دیتے ہوئے پانچوں ملزمان کو بری کردیا
سکوک ریڈمپشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ مارکیٹ لین دین ہے، اویس لغاری
صوبائی اسمبلی کے رولز آف بزنس کے قاعدہ 237 کے تحت تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی جائے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا مطالبہ
ہم نے پیارے وطن سے کرپشن کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے2025میں نیب نے 6140ارب روپے کی ریکوریز کی ہیں
اہم کمیٹی قائم، پارٹی آئین سے خامیاں دور کرنے اور دیگر سیاسی جماعتوں کے آئین کے تقابلی معیار کے مطابق لانے کا ٹاسک
غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرحوں کے مطابق کیا جائے گا
رات کو نہ تو ملاقات کا وقت ہوتا ہے اور نہ ہی بغیر عدالتی حکم ملاقات کی اجازت دی جاسکتی ہے، پنڈی پولیس
حکومت پاکستان ڈیجیٹل نیشن ایجنڈے کو کامیابی سے آگے بڑھا رہی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
ایک ویڈیو میں نوجوان آدھے سر سے گنجا اور نیم برہنہ دیکھا جاسکتا ہے