صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ شیڈول صارفین سے شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
فلیٹ میں خاتون رہائش پذیر تھی جو 2014 میں فلیٹ فروخت کرکے چلی گئی تھی، پولیس
پولیس نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا
تلاشی کے دوران پولیس پوسٹ کے گرد و نواح سے 25 کلو اور تین کلو بارود پر مشتمل دو آئی ای ڈیز برآمد
بم ڈسپوزل اسکواڈ میں 14 کمانڈر اور 60 ٹیکنیشنز بھرتی کیے جائیں گے، ذرائع
قانون کے مطابق جب سابق صدر کو استثنیٰ حاصل ہے تو پھر انکوائری کیوں جاری ہے؟، سندھ ہائیکورٹ
ای وی ٹیکسی سروس جلد عوام کے لیے دستیاب ہوگی، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، شرجیل میمن
ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
مہنگے فرنس آئل پلانٹس سے بھی بجلی کی پیداوار روک دی گئی ہے
خاتون کو کیس حل کروانے کا لالچ دے کر دوران تفتیش ناجائز تعلقات قائم کیے اور پرائیویٹ ملاقاتیں بھی کرتے رہے
مختلف ممالک سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 1800 ٹرانزیکشنز ہوئیں اور یہ رقم ’نیا پاکستان‘ کے نام سے موصول ہوئی، چالان
عدالت نے ملزم کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا
موٹرسائیکل پر سوار دو بہنیں حادثے کے نتیجے میں آئل ٹینکر تلے آکر کچلی گئیں
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں فائر فائٹرز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
پیٹرول کی قیمت 250 روپے لیٹر تک لائی جائے، امیر جماعت اسلامی
تعداد صحت کی دیکھ بھال کے تحفظ اور ریگولیٹری نگرانی میں نظامی کمزوریوں کی عکاسی کرتی ہے
بی ایس کے فارغ التحصیل طلبہ کو 25 ہزار ماہانہ معاوضے کی انٹرن شپ دی جائے گی جس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 6 ماہ ہوگا
اعتماد کی بحالی کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کی جائے اور اور نتائج پر مبنی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، مصطفیٰ اقبال
بچی کو اسپتال لانے والے باپ اور سوتیلی ماں کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
سہولت کے تحت ہر حاجی کو قیام کے دوران رابطوں میں آسانی ہوگی، حکومت
ملزم نے پکڑے جانے پر فرار ہونے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب نہ ہوسکا
کراچی ائیرپورٹ سے دبئی، جدہ، بحرین، شارجہ، اور مسقط عمان کی 11 پروازیں منسوخ ہوئیں
آرٹیکل 8 بنیادی حقوق کے منافی قانون سازی سے روکتا ہے،آرٹیکل20ہر شہری کو مذہبی عقیدے کے مطابق شادی کرنے کا حق دیتا ہے
پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
ملزمان نے پی سی ون اور آفر ریٹ میں غیر قانونی ترامیم کیں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، الزامات
بلوچستان کے عوام کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اظہارِ تشکر کیا گیا
مسافروں کی بڑی تعداد پنجاب کے دوردراز شہروں سے تعلق رکھتی ہے
2024 سے 2026 تک ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد میں اضافہ، دائرہ کار میں وسعت اور بہتری کی جانب پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے
جھگڑے کے دوران پیٹرول پمپ کے گارڈ نے ہوائی فائرنگ بھی کی، پولیس نے فریقین کو تھانے طلب کرلیا
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم جنید عرف چمڑی سے پستول برآمد کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
بہتر سڑکوں سے زرعی، صنعتی رسائی میں بہتری آئے گی، ترقی کیلئے ہر شہر،گاؤں تک سڑکوں کا جال ضروری ہے، مریم نواز
ڈی آئی جی لورالائی نے ایس پی کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل دے دی
شہر میں سمندری ہوائیں فعال رہے گی تاہم مغربی سمت سے بھی ہوائیں چل سکتی ہے، محکمہ موسمیات
ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 663پوائنٹس کی سطح پر آگیا
ورچوئل اسکولز دور دراز علاقوں کے طلبہ کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے، سہیل آفریدی
تعلیمی سیشن 2025-26 کے لیے اسکالر شپ پر زیر تعلیم طلباء کا ڈیٹا فوری طلب کیا گیا ہے، پیرا رپورٹ
گرفتار دہشت گرد پولیس چوکیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے، سی ٹی ڈی
متوازن حکمت عملی پاکستان کو سعودی عرب اور چین کیساتھ بھی بہترین تعلقات میں مدد فراہم کر رہی ہے
مشتعل افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، محمد اورنگزیب
لبنان میں انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، مستقل مندوب عثمان جدون
پاکستان کی ناقابل یقین ڈپلومیسی کی بدولت دنوں ممالک کے وفود نے آمنے سامنے بیٹھ کر مذاکرات کیے
بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں
کنونشن سینٹر میں کھانوں پر وہ لوگ تنقید کررہے ہیں جنھیں وہاں جانے نہیں دیا گیا، ذرائع
برطانوی وزیراعظم نے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے معاملہ اٹھانے پر ایوان کو آگاہ کیا اور پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا
شہری علاقوں میں تین سے چار گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 5 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے
واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جائے تاکہ حقائق کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین کیا جا سکے، وزیر قانون
انچارج نے نقل کروانے کیلیے 5 ہزار روپے رشوت مانگی، ایف آئی آر محکمہ تعلیم کے ملازم کی مدعیت میں درج، اسکول بلیک لسٹ
مشترکہ آپریشن کےدوران کھلے سمندر سے غیرملکی شراب کی 4ہزاربوتلیں تحویل میں لی گئیں