صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتا ہوں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں مختلف فیصلے کیے گئے
عابد وزیر خان بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں اور ان کی طبی حالت تسلی بخش ہے، پولیس ذرائع
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
اسرائیل ایک سفاک ملک ہے اس اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کی مثال قائم کی ہے
کیپٹو وائلڈلائف مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا بگ کیٹس کے مستقبل اور آبادی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں
ملزم لوگوں سے ہنگامی ضرورت کا بہانہ بنا کر رقم بٹورتا تھا
یہ پاکستان کی جانب سے پہلی بار آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ای سی او اجلاس کی میزبانی ہے
معاوضے و دیگر واجبات پر اسٹیٹ بینک کا سرکلر جاری کیا گیا ہے
مصطفیٰ کمال کو سیاسی طور نیند میں چلنے کی بیماری ہے، ترجمان بلاول ہاوَس
اس پی سِول لائنز نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا
ملزم نے نے کمرہ عدالت میں الزام سے انکار کر دیا اور کہا کہ لڑکی 7 ماہ کی پریگنیٹ ہے میں 4 ماہ قبل ملازم ہوا
صدر مملکت نے دانش اسکولز اتھارٹی اور گھریلو تشدد سے متعلق بلز پر اعتراضات کیے تھے
منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
محمد ابراہیم کی تحقیق نے نینو میٹریلز کے جدید صنعت اور طب میں استعمال پر توجہ مرکوز کروائی ہے
کالام میں برفباری کی مقدار تقریباً 3 فٹ بتائی جا رہی ہے
جسٹس خالد حسین شاہانی اور جسٹس فیض الحسن شاہ کو مستقل نہیں کیا گیا
ورکشاپ میں میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی
سیف سٹی کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 سروس ذہنی دباؤ کے شکار افراد کو بروقت مدد فراہم کرکے قیمتی انسانی جانیں بچا رہی ہے
کئی شاہراہوں پر برف کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکیں بند ہونے سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے
اس اقدام سے صوبے کی آمدن میں اضافہ اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، معاون خصوصی شفقت ای
باغبانپورہ پولیس کو شہری شاھد محمود کی درخواست موصول ہونے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا
سروے میں مجموعی طور پر 166 عمارتوں کا جائزہ لیا جائے گا
ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپےغبن کیے
کراچی کی سڑکوں کی بحالی سے شہری آمد و رفت میں بہتری آئے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستانی کھلاڑیوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، ہر ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو ضرور موقع دیا جانا چاہیے، جیانی انفینٹینو
ملزم کو برآمدگی اور نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ پولیس تحویل سے فرار ہوگیا تھا
جوائنٹ فیملیز کو اپنے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود اور بالکل آسان اقساط پر قرض فراہم کیا جائے گا
سردی کی نئی لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
گل پلازہ کے بیسمنٹ اور ملبے کے اوپر موجود ڈیزل ٹینک میں دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، ظفر خان
عوامی تحفظ کے لیے بجلی کے نظام کو محفوظ بنانا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، مریم نواز
ہم خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام میں اپنا کردار بہتر طریقے سے ادا کرسکیں گے
جسٹس عامر فاروق نے کہا سپریم کورٹ کے 2024 کے فیصلے کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا گیا
اگرچہ ابتدا میں یو اے ای نے دلچسپی ظاہر کی تھی، تاہم اس نے کسی نامزد ادارے کا نام فراہم نہیں کیا
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد عادل کے نام سے ہوئی ہے
سندھ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھ کر مطالبہ کروں گا کہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے
یاسمین اور ان کی بیٹی عائشہ نے بتایا کہ ہماری 20 سال کی جمع پونجی 20 منٹ میں جلتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے
ایسی کوئی تجویز زیرغورنہیں اورنہ ہی ایسی کوئی قانون سازی کی جارہی ہے، ہمیں پاکستان کے نوجوانوں پراعتماد ہے، وفاقی وزیر
امید ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایسی تجویز کا ساتھ نہیں دیں گے، شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر کا خط
مرنے والوں میں بھائی، بہنوئی اور بھتیجا شامل ہیں، جن کی دکانیں تھیں
وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا
بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی باڈی نہیں ہے، اس معاملے پر پہلے ایوان میں قرارداد لانا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر
ناتجربے کار ڈینٹسٹ مریضہ کا خون دیکھ کر خود بھی بے ہوش ہوگیا جسے متوفیہ کے رشتے داروں نے کیبن تک پہنچایا
3 لاکھ 15 ہزار 536 نوکریاں سرکاری محکموں ،ادارہ جاتی اصلاحات اور سروسز میں توسیع کے ذریعے پیدا کی گئیں، مریم نواز
کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایس ایچ او کو مقدمہ درج کرنے کا اختیار
چھ روز ہوگئے ہمارے بچے ملبے میں دبے ہوئے ہیں مگر یہاں کوئی تسلی بخش جواب دینے کو تیار نہیں، خواتین بپھر گئیں
تقریب کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا
قومی فٹسال ٹیم پیر کو اپنے چھٹے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی
وفاق ٹی ڈی پیز کےلیے وعدہ شدہ فنڈز نہیں دے رہا، صوبائی حکومت اب تک 7.5 ارب روپے اپنی جیب سے خرچ کر چکی ہے، سہیل آفریدی
برآمد کیے گئے جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں