صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عازمین کے پاسپورٹ 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہونے لازمی ہیں، وزارت مذہبی امور
فیصلے کے تحت 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا بھی اعلان
نرس دربار پر دعا کرنےگئی،2مسلح افراد نے پہاڑی کی جانب لے جاکر زیادتی کی، ملزمان نے زیادتی کے دوران ویڈیو بھی بنائی
وفاقی آئینی عدالت میں کراچی میں کمرشل زمین کو رہائشی پلاٹ میں تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
گرین جرنلزم عالمی ماحولیاتی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مجوزہ ترامیم کے تحت کسٹمز رولز میں ایک نیا باب کسٹمز میرین بنکرنگ رولز 2026 شامل کیا جائے گا
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 11 ملکی و غیر ملکی افراد کو حراست میں لیا گیا
ہر مسئلے کا حل بندوق نہیں ہے، جو بندوق اٹھاتے ہیں، ان کے ساتھ اسی زبان میں بات کرنی چاہیے، فواد چوہدری
مقبوضہ کشمیر سے شہریوں کے مسلسل پیغامات پاکستان کے ساتھ ان کی لازوال وابستگی کا اظہار ہیں
مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہر قسم کے ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر پابندی ہوگی
سپریم کورٹ نے 2ججز کی اکثریت سے اپیل منظور کرلی جبکہ ایک جج نے حقِ دفاع ختم رکھنے کے حق میں اختلافی نوٹ تحریر کیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں میں ایک افغانی خوارجی بھی شامل تھا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر متعلقہ محکموں نے تیاریاں شروع کردیں، شہریوں کے لیے ہدایات جاری
میکنائزم کے تحت ان پراپرٹیز سے آمدنی بڑھائی جائے گی اور کمرشلائزیشن کا عمل تیز کیا جائے گا
ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس روک دی گئی ہے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، حکام
رہنماؤں نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
گوادر کے علی بلوچ اور شیرمحمد نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والی اپنی بیٹیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
پاکستان کو ایک جدید، مربوط اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ پاور ڈیٹا ایکو سسٹم میسر آئے گا
ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے
شرپسند سیاسی عناصرکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں کوسوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے لگے
ملزم نے 5 روز قبل ہونے والی گالم گلوچ اور بدتمیزی کی رنجش پر یہ اقدام کیا، ابتدائی تحقیقات
متاثرین میں بچے، نوجوان اور معمر افراد شامل، مقامی انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی
افغانستان کے خلاف فائنل میں شاندار کامیابی نے پوری قوم کو خوشی اور فخر کا احساس دلایا ہے، شہباز شریف
یہ کوئی فارورڈ بلاک نہیں بلکہ صرف تحفظات رکھنے والا گروپ ہے، مشتاق غنی
متعدد علاقے گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں
حکومت کا عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے بھی گریز، اس پربھی عدلیہ خاموش
پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کے 5 ڈاکٹروں کی رجسٹریشن معطل، انکوائری کا آغاز
پی ٹی آئی نے ناراض اراکین سے مذاکراتی عمل روکتے ہوئے اہم ہدایت جاری کردی
سرد پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم کا نوٹی فکیشن جاری
وزیرداخلہ، کراچی پولیس چیف کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت، مارکیٹوں کے اطراف گشت بڑھانے کی بھی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف کے اس اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے عوام کو مہنگائی کے اثرات سے تحفظ دینا ہے، وفاقی وزیر
زخمی ہونے والوں میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں، پولیس اسلحے کے آزادانہ استعمال پر پابندی کے باوجود روک تھام میں ناکام
پاکستان اور روس نے باہمی احترام، اعتماد اورمشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات مستحکم کرنے کیلئےمسلسل کام کیا، آصف زرداری
تعطیلات کے دوران کالجوں اور جامعات میں جاری امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
وفاقی وزیر صحت نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر اعداد و شمار پیش کردیے
متوفیہ گھر میں اکیلی تھی اور اس کا بیٹا جب گھر آیا تو والدہ کی لوہے کے گاڈر سے لٹکی ہوئی لاش دیکھی
ترمیم شدہ پی ایس ڈی پی کے تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 682 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں
ایکشن کمیٹی کے 38میں سے 35مطالبات تسلیم کرلیےگئے، آزاد کشمیرمیں بجلی 3روپے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی اکائیوں کے درمیان اسی یکجہتی اور تعاون کے جذبے سے ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم کا شرکا کا شکریہ
ان فنڈز سے سی ٹی ڈی کے لیے جدید ترین حفاظتی آلات اور گاڑیاں خریدی گئی ہیں
آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے اور کئی مطالبات مانے بھی گئے، سینیٹ میں اظہار خیال
اس اقدام کا مقصد صارفین کیلیے ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی کو بہتر بنانا اور ریگولیٹری معلومات تک رسائی ہے، پی ٹی اے
نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل ہوگا جو خیبر پختونخوا کےکے لیے بڑی خوش خبری ہے، سہیل آفریدی
الرٹ میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے کمزور عمارتوں، بجلی کے کھمبوں اور سولر پینلز کو نقصان کا اندیشہ ہے، پی ڈی ایم اے
ملزمہ بھیک مانگنے کے بہانے گھروں اور ہوسٹلز کی ریکی کرتی، موقع ملنے پر نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیتی
ملزم متاثرہ لڑکی کا پھوپھا ہے، مندرہ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
ایف آئی آر کے مطابق مجموعی طور پر 72 پاسپورٹس جاری کیے گئے
عاشور سے قبل بجٹ منظور نہ ہوسکا تو فقط عاشور کی تعطیل کے علاوہ کوئی چھٹی نہیں ہوگی، ذرائع
ریسکیو 1122 کے مطابق کال موصول ہوئی کہ تین افراد لفٹ میں سوار تھے کہ اچانک لفٹ نیچے گر گئی
ایف بی آر کے محصولات اہداف پورے ہوں یا نہیں ٹیکس میں اضافہ ہونا بہتری ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب کا خطاب