صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم کی سعودی وزیر خزانہ سے ملاقات، پاکستان کی دیرینہ اقتصادی اور مالی تعاون پر شکریہ ادا کیا
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول فی لیٹر 12 روپے کم ہوگا
خاتون اے ایس پی نے عدالت میں غیر حاضری پر جاری شوکاز نوٹس کے جواب میں میڈیکل سرٹیفکیٹس پیش کیے تھے جو جعلی نکلے
حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
سب سے زیادہ ضلع جنوبی میں 322 کیمرے، شرقی میں 220، کورنگی 27، کیماڑی 17، ملیر 16 ، ضلع غربی میں ایک کیمرا نصب کیا ہوگا
پشاور میں ٹک ٹاک ویڈیو پر کمنٹس کے بعد دو نوجوانوں میں معمولی جھگڑا ہوا اور پھر یہ گولیاں چل گئیں
مقتولین کی شناخت مسلم ولد سخی داد اور صادق ولد نور اللہ کے ناموں سے ہوئی، دونوں بلیدہ کے رہائشی ہیں
ملزم نے گھریلو رنجش پر سالے کو ملازمت کے بہانے لے جاکر پھندا ڈال کر قتل کیا اور لاش نہر میں پھینک دی تھی، پولیس
پنکھے، بجلی اور پانی کی بنیادی سہولیات نہ ہونے پر امتحان دینے والے طالب علموں نے تشویش کا اظہار بھی کیا
کھلے سمندر میں تجارتی بحری سے بچائے گئے افراد میں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل
کاریزات میں 60 ہزار افغان مہاجرین ہیں جن میں زیادہ تر کے پاس دستاویزات موجود نہیں، انہیں واپسی کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی
کشیدگی اور جھگڑے کے بعد جماعت اسلامی نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا جبکہ اپوزیشن لیڈر نے میئر کو مورود الزام ٹھہرا دیا
بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات
ان کے لیے ونڈو آپریشن کے تحت تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کی جائیں گی، ناصر حسین شاہ
ڈکیتی کی واردات دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے انجام دی
دکان کے سیلز مین نے مالک کی والدہ کے ساتھ مل کر لاکھوں کی ڈکیتی کی، پولیس
کارروائی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کردی، پولیس نے لاٹھی چارج کرکے ٹریفک بحال کروا دیا
گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی
نجی میڈیکل میں تیسرے سال کی طالبہ فہمیدہ لغاری نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا
مقتول نوجوان دو روز قبل اپنی اہلیہ کو سسرال چھوڑنے گیا تھا اور لاپتا ہو گیا تھا، پولیس
جدید آلات کے حصول سے متعلق جامع تجاویز جلد از جلد سندھ حکومت کو منظوری کے لیے پیش کی جائیں، جاوید عالم اوڈھو
ملزم سے آلہ قتل برآمد، واقعے کا مقدمہ مقتول کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
ملزم نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگایا تھا جبکہ پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کو بھی ناجائز قرار دیا
وقوعہ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پولیس نے تفتیش شروع کر دی
ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین ورچوئل پولیس اسٹیشن پر بھی شکایت درج کروا سکیں گی
آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، محکمہ موسمیات
واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے، مقتول کو سر پر ایک گولی ماری گئی، ابتدائی تحقیقات
ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کے نتیجے میں دو بچیاں بھی شدید زخمی ہوئیں
حادثے کے باعث فیصل آباد سے لاہور اور لاہور سے فیصل آباد جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار
رپورٹ درج کرانے پر شہریوں کو ایف آئی آر بھی گھر پر ہی موصول ہوگی
مارچ 2026 میں ترسیلات زر 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، مشیر خزانہ خرم شہزاد
کالعدم دہشت گرد تنظیم زینیبون ماضی میں درجنوں مذہبی، فرقہ وارانہ دہشت گرد کارروائیوں میں پیش پیش رہی ہے، سی ٹی ڈی
آئین کی اہمیت اس کے مخلصانہ نفاذ میں مضمر ہے ، عوام ہی اپنے مقدر کے اصل مالک ہیں، آصف زرداری
ایئرلائنز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں آنے والے تمام افراد کو بغیر ویزا بورڈنگ کی اجازت دیں، نائب وزیراعظم
پاکستان کا ’’امن مشن‘‘ کسی خاص بلاک کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے
آئین پاکستان قومی اتحاد اور جمہوریت کی بنیاد ہے، شہباز شریف کا یومِ دستور کی مناسبت سے پیغام
امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کی درخواست دی گئی ہے
آپریشن کے دوران 15 پختہ تجاوزات سمیت متعدد کمرشل دکانیں مسمار کر دی گئیں
فریقین کی جانب مذاکرات کے آغاز پر تفصیلی گفتگو سے مسائل حل کرنے کے مثبت اشارے آئے
دھماکے سے پائپ لائن کا تقریباً 2 سے 4 فٹ حصہ متاثر ہوا، حکام
یاتریوں کے قیام، سفری سہولیات، طبی امداد اور سکیورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں
راولپنڈی پر قیامت صغریٰ، عورتیں ننگے سر جانیں بچانے بھاگتی رہیں، 103 جانیں گئیں
سردار ذوالفقار کھوسہ 7 بار پنجاب اسمبلی کے رکن، سینیٹر اور 1999 میں پنجاب کے 31 ویں گورنر رہے
شہرِ قائد میں 2026 کے دوران ڈینگی کے 163 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ترجمان محکمہ صحت
خبریں سامنے آئیں تھیں کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی ہے
مذاکرات کی ٹیبل پر لچک کا مظاہرہ کیا جائے گا، پاکستان پیس میکر کا کردار ادا کر سکتا ہے، سردار مسعود خان
خطے میں کردار کے بعد افغانستان کے ساتھ امن کی اہمیت مزید اجاگر ہوگئی، حکومت، ادارے اس پر بھی غورکریں، امیرجماعت اسلامی
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات جنگ بندی کو مستقل معاہدے میں تبدیل کرسکتے ہیں، ڈاکٹر فیصل
10 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں چوری اور چھین لی گئیں، 3 ہزار سے زائد شہری موبائل سے محروم
وزیراعظم شہباز شریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت