صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کسی کو بھی انسانی صحت اور جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈاکٹر عبید علی
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی
اسی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھوں گا جسے پورا کر سکوں، وزیراعلیٰ کے پی
نیب نے تمام وفاقی صوبائی اداروں کو سی بیز تشکیل دینے کے لیے ٹی او آر جاری کردئیے
جن 27 یو ٹیوب چینلز کو بند کیا جا رہا ہے، ان میں سے زیادہ تر بھگوڑے ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
سکھر اور حیدرآباد میں نئے صنعتی زونز کی منظوری مل گئی جس سے روزگار کے 55 ہزار مواقع پیدا ہوں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
فتنتہ الہندوستان خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، ترجمان پاک فوج
پی ٹی آئی لیڈرشپ کے مذاکرات سے متعلق خط پر تاحال کوئی جواب یا پیشرفت سامنے نہیں آئی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب
تاریخ گواہ ہے کہ صدرآصف زرداری نے آمریت اور قید کا سامنا کیا لیکن پیچھے نہیں ہٹے، شازیہ مری
ترک وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا
مقتولین کی کسی سے ذاتی دشمنی ہیں، واقعات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس
سی بی سی کی مالکان اور کرایہ داروں کو عمارتیں فوری خالی یا منہدم کرنے کی ہدایت
ممبر فنانس 6 مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع لیتے رہے، اس بار توسیع نہ ملی تو مشیر بھرتی ہوگئے، ذرائع
کسانوں کو آسان قرض فراہمی شفاف انداز میں یقینی بنانے کے لیے زرعی ترقیاتی بینک میں ہنگامی اصلاحات کی جائیں، شہباز شریف
دونوں بارز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائر کر دیں
38.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات ملکی تاریخ میں ایک سال کے دوران بھیجی جانے والی بلند ترین رقم ہے
قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات آج ہی جمع کیے جائیں گے
اے این پی قیادت سے اختلافات کے باعث سابق ایم پی اے پارٹی سرگرمیوں سے کنارہ کش ہو گئی تھیں
ترکیہ کے اعلیٰ سطح وفدکا ایئرہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بچی کے والد کو پولینڈ جانے سے نہ روکنے کی ہدایت کر دی
بچی کی خالہ کی وفات کے باعث میاں بیوی شیخوپورہ گئے ہوئے تھے، پولیس
ڈرون حملے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا
2 ملازمین نے عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے خاتون مریضہ کے ساتھ شدید غیر اخلاقی عمل کیا
درخواست گزار نے سابق صدر مملکت پر گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ایک دن ایک ہی کیس انسداد دہشت گردی عدالت چلے گا، یہ نہیں کہ تمام کیسز کی ایک دن مختلف عدالتوں میں سماعت ہو، چیف جسٹس
پی ٹی آئی کو سُنا ہی نہیں گیا ، عدالت کو مخصوص نشستوں کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کی گئیں، درخواست گزار
نالہ کورنگ میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا تھا
محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہے
پولیس نے لیبرا نسل کا کتا بھی انویسٹیگیشن پولیس نے تحویل میں لے لیا
مون سون سیزن میں پرندوں اور حشرات الارض کی کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے
قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز کو گزشتہ شب ہنگامی طور پر پی آئی سی لایا گیا تھا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پھسلن کی وجہ سے کوسٹر بے قابو ہو گئی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی
چشمہ بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 83 ہزار 656 کیوسک جبکہ اخراج 3 لاکھ 62 ہزار 456 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ آبپاشی
ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یاشرگوولر بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
سڑک کھودنے کی اجازت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر کی منظوری سے دی گئی
یہ صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کی قیادت میں خواتین کے لیے ایک سنگِ میل ہے
سابق چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کی رہائش گاہ پر کال سینٹر بنایا گیا تھا
پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں کوئی بھی پولیٹیکل وکٹمائزیشن نہیں ہوئی ،شہادت اعوان
پچھلے2 سال سے خاص طور پہ جو صورتحال ہے یہ تو بہت ہی ایکسٹریم ہے، اسد عمر
ریاض الدین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، وزارت تجارت میں کنٹریکٹ پر 3 تقرریاں
چینی کا بحران نشر مکرر کی طرح ہر سال آتا ہے،اس پر حکومتی موقف بھی تبدیل نہیں ہوتا
آصف زرداری کے بغیر یہ سسٹم نہیں چل سکتا، پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر تو حکومت بھی نہیں چل سکتی، رہنما پی پی پی
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے دونوں ملکوں کے درمیان خدشات کو دور کرنے کے لیے باقاعدہ روابط پر زور دیا
پاکستان کو مجموعی مسائل سے باہر نکالنے کے لیےآئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی نہایت ضروری ہے، خط
ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہوئی موٹرسائیکل بھی برآمد، مزید تفتیش جاری
خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور2018 سے فلیٹ کرایے میں لیا ہوا تھا، پولیس حکام
جنرل وانگ گینگ کا ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار