US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے راستے بند ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہونے پر عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کردی
100 سے 110 سال کی عمر تک جان ٹنیس ووڈ کو ملکہ برطانیہ الزبتھ سالگرہ کا کارڈ بھیجتی تھیں جو صرف 14 سال چھوٹی تھیں
جانہوی مہتا کی ایک جھلک دیکھنے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر ’کرش‘ کا ٹائٹل مل گیا
آئندہ اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا
سنگجانی میں احتجاج کا فیصلہ بھی ہوگیا تھا مگر خفیہ قوت سب کچھ کنٹرول کررہی ہے، اس کے بعد باقی ساری لیڈرشپ زیرو ہے
جڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اب بھی پورے ایونٹ کی میزبانی کرنے کا خواہاں
وڈیوز سے واضح ہے کہ توڑپھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا
آئل ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، حکومت فوری سپلائی بحال کرائے، پیٹرولیم ڈیلرز
درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس امریکا میں منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی ہجرتوں کو بند کرنے تک عائد رہے گا، ٹرمپ
ملزمان کو جیلوں سے عدالتوں میں پیش نہ کیا جا سکا، دفاتر میں حاضری کم، مارکیٹیں سنسان
جنگ ہو یان اور لی ڈونگ ہوئی نے 2016 میں اپنے تعلق کا اعتراف کیا تھا
اسرائیلی کابینہ آج کسی وقت لبنان جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے
اسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما (ن) لیگ
گرین شرٹس کیخلاف زمبابوے کی پوری ٹیم 32.3 اوورز میں آل آؤٹ ہوگئی تھی
دونوں کرکٹرز نے ماضی میں اپنی اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں
وزیرِاعظم اور بیلاروسی صدر کی دوطرفہ ملاقات اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں ہوں گی
منگل کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 94574 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک بھی نامزد
متحدہ عرب امارات میں 3 دن سے لاپتا یہودی ربی کی لاش اتوار کے روز ملی تھی
مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 46.7 فیصد جب کہ ٹرک اور بسوں کی فروخت میں 82 فیصد بہتری آئی ہے
یہی ہمارا موقف ہے باقی کیسز کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، وکیل جماعت اسلامی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس
وہ انڈین پریمئیر لیگ کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
ریڈ زون نہیں جائیں گے، انتظامیہ پرامن رہے، ہمارے بچوں بڑوں اور بھائیوں کو کچھ نہ کہیں، اہلیہ عمران خان
قومی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا بدھ کو چین کے خلاف کھیلے گی
صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، جسٹس صلاح الدین
مایا علی نے سوشل میڈیا پر اہل خانہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں
آسٹریلیوی کوچ نے پاکستان کیخلاف میچ میں ڈریسنگ روم میں ای بائیک چلائی تھی، رپورٹس
انسان اپنی عقل کے غلط استعمال سے خود اپنی تباہی کا ساماں کررہا ہے
نام نہاد پر امن احتجاج کی آڑ میں پولیس و رینجرز کے اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم
دونوں ٹیمیں بلاوائیو میں مدمقابل آئیں گی
ملزمان سے 45000 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے، ایف آئی اے
اب اداکاروں کے ساتھ گھلنے ملنے سے گریز کرنا شروع کر دیا ہے
گرفتار ملزمان سے ایک پستول بمعہ گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد
بھارتی بورڈ ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دیکھانے لگا
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار کے حامی ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
شاید ہمارے حکمران اور ریاستی ادارے معاملے سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ میں نے کبھی کسی آسٹریلوی کرکٹر سے عوامی سطح پر ایسی بات نہیں سنی
اس وقت بھی اگر آپ مذاکرات کر لیں گے تو کچھ لو اور دو کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں
نہ نہ کرتے کرتے بشریٰ بی بی سیاست کے رنگوں میں رنگ گئی ہیں
آئینی ججوں کی نامزدگی میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ سینئر ججوں کو نظر انداز کیا گیا ہے
فائرنگ کے واقعات میں جاںبحق افراد کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی جبکہ111زخمی ہیں
واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مرکزی قیادت غائب، کریک ڈاؤن کے بعد علاقہ کلیئر
فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ کے باہر بھی تعینات، شرپسندوں کے حملے میں رینجرز و پولیس کے 4جوان شہید ہوچکے ہیں
متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جبکہ اہلخانہ واقعہ کو خودکشی بتا رہے ہیں، پولیس
جمشید روڈ سویرا اپارٹمنٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس
ہمیں انتہائی اقدام پر مجبود نہ کیا جائے، پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے سنگجانی کی اجازت ملی مگر کوئی اورنہیں مان رہا،گفتگو