US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے بینچ کا ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے
فتح چہارم کا گائیڈینس نظام اے آئی پر مبنی ہے۔ ٹارگٹ کی شناخت بھی بذریعہ مصنوعی ذہانت کرتا ہے
مشیرِ وزیراعظم برائے نجکاری اور سیکرٹری نجکاری 20 سے 24 اگست کے دوران امریکا کا دورہ کریں گے
بدھ، جمعرات (20تا21اگست) کراچی میں تیز بارشوں کے کئی اسپیل متوقع ہے جس سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
ملاقات کو دونوں رہنماؤں نے انتہائی تعمیری قرار دیا جبکہ صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو ماسکو میں آئندہ ملاقات کی دعوت بھی دی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹر ٹینکر حادثے کے بعد تیزی سے گلی سے جا رہا ہے
ٹرمپ نے ریڈ کارپٹ پر روسی ہم منصب کا استقبال کیا اور اپنی گاڑی میں بٹھا کر ملاقات کے مقام تک لے گئے
گفتم زمان عشرت دیدی کہ چوں سر آید گفتا خموش حافظؔ کاین غصہ ہم سرآید
جب مواصلاتی شکنجہ ذرا ڈھیلا کیا گیا تو صحافیوں ، شہری و سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی ایک نئی لہر شروع ہو گئی
بلوچستان، ایک ایسا خطہ جسے وسائل کی فراوانی تو ملی، مگر ریاستی انصاف کا سایہ نہ مل سکا
2025 میں جنوری سے فروری تک نوے کے قریب ہلاکتیں اور نو سو سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
سہراب گوٹھ کے قریب جھگی میں سوتی ہوئی بچی نامعلوم سمت سے چلنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی
بھارت کا یہ رویہ نہ صرف سفارتی اصولوں کے خلاف ہے بلکہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے
لڑکی کی شناخت 16 سالہ الویرا دختر جنید کے نام سے کی گئی
منصوبے کے تحت درآمدی چینی کو اوپن مارکیٹ میں رعایتی نرخوں پر عوام تک پہنچایا جائے گا
محققین کی جانب سے یہ سنگین انکشافات جرنل اوبیسیٹی میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیے گئے
خزانہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا
پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے وقف کر دی، سیکیورٹی ذرائع
بودھنا شیوانندن نے شطرنج چیمپئن شپ 2025 کے فائنل راؤنڈ میں 60 سالہ گرینڈ ماسٹر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا
آسام، ناگا لینڈ، منی پور اور اروناچل پردیش میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر ہڑتال کی گئی
اہل پنجاب اپنے خیبرپختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کے غم میں شریک ہیں اور خیبرپختونخوا کےعوام سے تعاون کا یقین دلایا
اداکارہ عائزہ خان نے یومِ آزادی پر تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں
عالمی گیمز میں اٹلی 50 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، میزبان چین اور جرمنی 43 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
ٹیرف معاہدہ اقتصادی تعاون کے نئے دور کا پیش خیمہ ہوگا، کان کنی،معدنیات اوردیگرشعبوں میں تعاون فروغ پائے گا، وزیرخزانہ
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیوں اور بند سڑکوں کو کھولنے کے لئے ہیوی مشینری لگا دی ہے، صورتحال پر قابو پالیں گے
جدید ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس یہ آبدوزیں خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھیں گی، وائس ایڈمرل عبد الصمد
نہ صرف ڈھاکا کی شاہراؤں اور بازاروں بلکہ آن لائن بھی پاکستانی پرچم ریکارڈ تعداد میں فروخت ہوئے
کمپنی اے آئی سے چلنے والے روبوٹ سمیت متعدد نئی ڈیوائسز پر کام کر رہی ہے
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 25 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہی پاکستانی قوم کی اصل پہچان ہے، پیپلز پارٹی اس جذبے پر یقین رکھتی ہے
یہ فیصلہ بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار یک جہتی اور ریلیف سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے پیش نظر کیا گیا ہے
سنگیتا نے نہ صرف اداکاری میں نام کمایا بلکہ ہدایتکاری کے میدان میں پاکستانی فلموں کو جلا بخش کر کامیابی کے جھنڈے گاڑے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لوئردیر میں 98 ملی میٹر، مالم جبہ میں76ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مشکل کی اس گھڑی میں سندھ حکومت و عوام خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر تمام متعلقہ اداروں كو امدادی سرگرمیاں تیز كرنے كی ہدایت کی گئی، پی ڈی ایم اے
کامران خان ٹیسوری نے وزیرِاعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کو بھی ٹیلی فون کیا اور امدادی اقدامات پر بات کی
حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات
سکے کی دھاتی ساخت میں نکل اور پیتل، تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد، نکل ایک فیصد ہے، قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے
لبنانی حکومت ہمیں غیرمسلح کرکے ملک کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کر رہی ہے، نعیم قاسم
وزیراعظم شہباز شریف صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
او آئی سی نے مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور قبضے کو منظم جنگی جرم قرار دیا
صدارتی ایوارڈ یافتہ گرینڈ ماسٹر کو ایشین لوگ آسنا اسپورٹس فیڈریشن نے "ایکسلینسی ایوارڈ" سے نواز دیا
بریسٹ کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے کسی بھی سرکاری اسپتال میں میموگرافی کی بھی سہولت موجود نہیں
ملزمان سے نائن ایم ایم پستولیں برآمد، خول اور پستولوں کو فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا
سالیا سمن پر ٹی 10 لیگ میں میچ فکسنگ کا الزام تھا
ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی کرنی ہے؟ وزیر ریلوے فیصلہ کریں گے
ملزمان نے بچے کو خالی پلاٹ میں لے جا کر سر میں اینٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کیا
’’یہ آپ کی بلڈنگ نہیں ہے، گیٹ سے باہر جاؤ‘‘ اداکارہ شدید برہم
ہیلی مک نیف کی موت اچانک اور غیر متوقع طور پر ہوئی اور انہیں کوئی بیماری نہیں تھی، اہلخانہ
فائرنگ کی وجہ دو گروہوں کے درمیان اراضی پر تنازع ہے، ذرائع لیویز فورس