صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صوبہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کے چوتھے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق کا یہی رویہ رہا تو وفاقی حکومت سے تعاون ختم کر دیا جائے گا۔
ڈیوڈ انریچ(David Enrich) امریکا کے ایک عالمی شہرت یافتہ انویسٹی گیٹو جرنلسٹ ہیں۔ان کا پورا کیریئر طاقتور اداروں اور مالیاتی نظام کی چھان بین پر مبنی رہا ہے۔
پہلے ہم ایسے نہیں تھے بلکہ اچھے خاصے بہادر ہوا کرتے تھے اگر جابر سلطان کے آگے نہیں تو کسی جابر پولیس والے کے آگے تو ’’کلمہ حق‘‘ کہہ سکتے تھے
اولڈ راوینز ایسوسی ایشن کا سالانہ عشائیہ ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تھے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کرپشن مقدمات میں بری طرح پھنس چکے ہیں اور صدارتی معافی کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے
پچاس دن سے جاری امریکا ایران تنازع کے نتیجے میں عالمی مالیاتی منڈیاں شدید دبائو کا شکار ہو گئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کمپنی کی پیش کش کی حمایت کی ہے اور قائم مقام سفیر نے حکومت کوخط بھی لکھا ہے
محققین نوجوانوں میں کینسر کے کیسز تیزی سے بڑھنے کے رجحان سے پریشان ہیں
ایران کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا؛ امریکی صدر
سیکیورٹی اسٹاف اور گھر پر مامور اہلکاروں کو واپس بلایا گیا اور تھوڑی دیر بعد انہیں پھر تاحکم ثانی ڈیوٹی پر بھیج دیاگیا
عجیب و غریب اسپیڈ لمٹ سائن بورڈ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمس کومی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
وال چاکنگ، احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہروں پر پابندی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن
امریکی کانگریس کی رکن نے صدر ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر ان کی ذہنی صحت پر سوالات اُٹھا دیئے
چھاپے کے دوران ان ملزمان سے 56 کلوگرام سے زائد منشیات اور 8 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد بھی کی گئیں
فریال تالپور کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، منشیات کی روک تھام کیلے اہم فیصلے کیے گئے
پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی پر بزدل افغان طالبان اہلکار پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے، سیکیورٹی ذرائع
یہی بچے کل ہمارے معاشرے، ہمارے ملک، اور ہماری آنے والی دنیا کی بنیاد بنیں گے
وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب نے باہمی رابطے برقرار رکھنے اورمشاورت جاری رکھنے پراتفاق کیا، ترجمان دفترخارجہ
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
واقعے کے بعد ہیڈ محرر تھانہ گڈاپ کو غفلت برتنے پر معطل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس حکام
115 کلومیٹر لمبی اور 36 کلومیٹر چوڑی باب المندب یورپ اور ایشیا کے درمیان سب سے چھوٹا سمندری راستہ ہے
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ کا خطے میں امن و استحکام کے لیے فریقین کے درمیان مکالمے اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور
کیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل غیرسیاسی ہے، اس کی فنڈنگ کون کرتا ہے، 3 لوگ پورے ملک کا سروے کرتے ہیں، جنرل(ر) نذیر احمد بٹ
پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچز 4، 6 اور 9 مئی کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نیشنل اسکلز ڈیولپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالسیاں منظور
ریڈ اٹ نامی ایپ پر ریاضی کا پرچہ اور پھر سوالات کے جوابات فروخت ہوئے، پھر واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر وائر ہوگئے، ذرائع
رواں برس ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 1999 کے بعد سے پہلا آئی سی سی ایونٹ تھا جس میں بنگلادیش شریک نہیں ہوا
دونوں جاں بحق نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ورنامنٹ 19 نومبر سے شروع ہو کر 13 دسمبر 2026 تک جاری رہے گا جس میں دنیا بھر سے 48 ٹیمیں حصہ لیں گی
وفاق وزارت قانون و انصاف نے قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد تینوں ججوں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے وقت دیگر طلبہ بھی کلاسز میں موجود تھے
شاہد خاقان عباسی نے ایئرپورٹس ایئرلائنزکو دیے، پی آئی اے کی تباہی میں ورکرز نہیں بیوروکریسی کا حصہ ہے، رہنما پی پی پی
5 کو تاحیات جب کہ 25 افراد کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزائیں سنائی گئیں
صدر ٹرمپ نے دھمکی آمیز توئٹ میں بندوق اُٹھائے اپنی گینگسٹر اسٹائل تصویر بھی شیئر کی
سکھ فار جسٹس نے بھارت میں خالصتان ریفرنڈم ووٹر رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پریس کانفرنس
شمی سلوا اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے اپنے استعفوں سے متعلق وزیر کھیل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا
میسرز پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کو یہ منظوری کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت فیز ون مسابقتی جائزے کے بعد دی گئی
سابق ٹھیکدار کی درخواست پر سماعت، کسی لاٹ 2 کا ٹھیکہ اب تک آلاٹ نہیں ہوا، عدالت کی تاخیر پر کمیشن بنانے کی سفارش
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ، زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ صرف اس وقت معاہدہ کریں گے جب امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہوگا، ترجمان
کرپٹو کرنسی اگر مستحکم ڈیجیٹل کرنسی بن گئی تو اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات لمحوں میں منتقل ہوسکیں گی۔ بلال بن ثاقب
وزیر تجارت جام کمال اور تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف توئر کے درمیان اہم ملاقات
ویڈیو میں ننھے بچوں کی سریلی آواز میں پاکستان کے لیے بے پناہ پیار اور عقیدت واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے
پولیس کے مطابق مقدمہ اسکول کے پرنسپل و مالک حافظ ارشد اور کیمسٹری کی ٹیچرکے خلاف قتل خطا کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا
مدرسے کے استاد زین نے چھت پر لے جاکر واش روم میں بدفعلی کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ہوس پوری کی
ازواجی اثاثوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، چیف جسٹس اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ
گزشتہ سال اسی عرصے کے 15.3 ارب روپے کے مقابلے میں خاطر خواہ اضافہ ہے
یہ فیصلہ ایک بڑی فرنچائز لیگ کے فائنل میں شرکت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، بی سی بی