صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
موسمی تغیرات نے ٹھنڈے ممالک میں بھی ہیٹ ویو کو جنم دیا اور گرمی سے نابلد ممالک بڑی مصیبت میں پھنس گئے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی ٹرمپ کے دعوے کی تصدیق کردی لیکن ساتھ شرط بھی بتادی
اسپتال میں کیے گئے ٹیسٹوں سے مریض میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی
ایبٹ آباد کی رہائشی 32 سالہ صائمہ کو پانچ روز قبل اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا گیا تھا
ڈاکٹروں نے ایم آر آئی کے بعد آنکھ میں پھنسی لکڑی کا پتہ لگایا
تیز نظروں والے صرف دس سیکنڈ میں تصویر میں چھپی تمام بلیوں کی درست تعداد بتا سکتے ہیں
آنکھوں میں انفیکشن، دل اور بلڈ پریشر کے مسائل کے باعث انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے
ذیابیطس میں چاول چھوڑنا ضروری نہیں، بس صحیح انتخاب اور درست طریقہ اہم ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
فلائٹ شارلٹ سے فلاڈیلفیا جا رہی تھی
ملزم شراب کے نشے میں دھت تھا اور اس نے موبائل فون پر فحش فلم دیکھی تھی
گلوکار طارق طافو اپنے گانے ’لاہور لاہور اے‘ کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول تھے
یکم جولائی سے فیس آن لائن وصول کی جائے گی جبکہ گھر کی دہلیز پر شہریوں کو پاسپورٹ ملیں گے، ڈی جی پاسپورٹ
تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موٹر سائیکل، کسانوں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کی فیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق
چار برس میں سیاسی انتقام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مثالیں سامنے آئیں، ہم نے ہمیشہ تعاون کی پشکش کی،بیرسٹر گوہر
زمین کی میوٹیشن ملکیت کی حتمی دستاویز نہیں، ریلیف صرف 'صاف نیت' سے آنے والے فریق کو مل سکتا ہے، فیصلہ
ملزمان نے قتل کو بجلی کا کرنٹ لگنے کا واقعہ ظاہر کرکے فوری تدفین کردی تھی واقعہ 20 مئی کو پیش آیا تھا
مطالعے میں محققین نے تقریباً 500 افراد کے نیند کے دوران دماغی سرگرمی، سانس لینے کے عمل اور جسمانی حرکات کا جائزہ لیا
تینوں شخصیات کے درمیان خوشگوار کیمسٹری نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
اگر مبینہ واقعہ پیش آیا تھا تو اس کے بارے میں چار سال بعد بات کیوں کی گئی؟ ارسلان بٹ
عمران ندیم اسپیکر اور مسلم لیگ ن کے کفایت اللّہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے
یہ حیران کن مشاہدہ ناسا کے لوسی اسپیس کرافٹ کے ذریعے ممکن ہوا
چار ہفتوں میں میرا اسٹاف 5 سے 6 بار اڈیالہ جیل گیا مگر وکالت نامے نہیں دیے گئے انہیں باہر کھڑا رکھا گیا، سلمان صفدر
ایل این جی پلانٹ ایران جنگ کے باعث بند تھا اور اب دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا عمل جاری تھا
اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے محققین نے اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ ایکسپو 2025 اوساکا میں بھی کیا تھا
نئے میلویئر اور آن لائن فراڈ خاص طور پر پی سی اور اینڈرائیڈ صارفین کو نشانہ بنا رہے ہیں
الزامات سے باعزت بری ہونے پر ملازم کی ڈیوٹی سے غیر حاضری کی مدت کو ڈیوٹی پر گزارا گیا وقت تصور کیا جائے گا، عدالت
ملازمہ اکاؤنٹنگ کے شعبے میں کام کر رہی تھی، منظور شدہ زچگی کی چھٹی کے دوران ایک فون کال پر ملازمت ختم کر دی گئی،فوسپاہ
انسٹاگرام نے یہ نیا فیچر 18 جون سے متعارف کرانا شروع کر دیا ہے
گزشتہ 5 روز کے دوران متوسط طبقے کی جانب سے ایرانی ریال کی خریداری میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جارہا ہے
کشمیر کی صورتحال اور حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا جائیگا، ہیومن رائٹس کونسل کشمیر کے وفد کی بھی اچکزئی سے ملاقات
ڈیوڈکیمرون کے 2016 میں مستعفی ہونے کے بعد سے اب تک چھ وزرائے اعظم عہدہ چھوڑ چکے ہیں
دیکھا جائے کہ کس کس کے پاس بلٹ پروف گاڑی ہے اور کیوں ہے، وزیر دفاع
گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ ، اسپیکر اور دیگر عہدوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے، علیم خان
کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
رونالڈو اپنے پہلے میچ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی تو نہ دکھا سکے لیکن ایک منفرد سنگ میل عبور کرلیا
دونوں ملزمان گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو چوری کرتے اور سستے دام فروخت کر دیتے تھے، پولیس
اس ہفتے انسپکٹرز ایران جا سکتے ہیں اور اس حوالے سے ہم آج اُن سے بات کر سکتے ہیں، امریکی نائب صدر
پولیس نے چالان پیش کردیا تاہم پراسیکیوشن نے تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے چالان واپس کردیا
متاثرہ خاتون نے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھیں
آسٹریلوی کھلاڑیوں کے اس دلچسپ انداز نے اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا
رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والا معاہدہ تہران کو کئی معاشی فوائد فراہم کر سکتا ہے
ایرانی وفد میں سیاسی، اقتصادی، قانونی اور سفارتی ماہرین بھی شامل ہیں
پریڈ میں دیگر ممالک کے سینئر عسکری حکام نے بھی شرکت کی
داخلہ ڈویژن کے بجٹ پر کٹوتی کی اپوزیشن کی 123 تحاریک کثرتِ رائے سے مسترد کر دی گئیں
شہباز شریف نے تاریخی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کرنے پر تمام دوست اور برادر ممالک کا شکریہ ادا کیا
پولیس کو موصول ہونے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عائشہ کی موت کی وجہ غیر معیاری اسقاط حمل کو قرار دیا گیا ہے
ڈاکٹر ہورمین کا کہنا ہے کہ مردوں کے غلبے والے شعبے میں کام کرنا ان کے لیے نیا نہیں ہے
واقعہ ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں پیش آیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
صوبے میں 10 مارچ 2026 سے نافذ تمام کفایتی پابندیاں فوری طور پر ختم کر دی گئی ہیں