صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کل سوئٹزرلینڈ جائے گا، مذاکرات میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت بھی متوقع ہے، ذرائع
ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ 2019 سے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ نہیں ہوا جبکہ صوبوں نے اضافہ کردیا ہے
سیکریٹری اقتصادی امور اور اے ڈی بی کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹڑ نے معاہدے پر دستخط کیے
سوئٹزرلینڈ میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی موجود ہیں جب کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف پہنچے والے ہیں
34 سالہ نیمار مئی کے وسط میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہونے کے بعد سے ٹیم سے باہر تھے
بعض لوگ ایسی بے بنیاد خبریں پھیلا کر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ
عدالت نے نیب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ملزمان کی درخواستوں کو مسترد کردیا
واشنگٹن سےتعلقات بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہےجبکہ پاکستان پہلے ہی اپنا سفارتی لوہا منوا چکا ہے، امریکی میڈیا
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوچکی ہے
دنیا میں آباد کشمیری پاکستانیوں سے زیادہ پاکستانی ہیں اُن سے بات چیت ہونی چاہیے، چوہدری سرور
پولیس نے چند گھنٹوں میں حقیقت بے نقاب کر دی
روہت شرما اور ویرات کوہلی اس وقت صرف ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں بھارت کی نمائندگی کر رہے ہیں
قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے
حملے میں حسین اور رانا صفادی اور ان کی دو چھوٹی بیٹیاں شہید ہوئے
پاکستان ٹیم ٹو نے سنگاپور کو محض 13 منٹ کے مقابلے کے بعد 0-2 سے قابو کرکے چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
اداکارہ نے اپنے ایک اہم خیراتی اقدام کے ذریعے نہ صرف مریضوں کی مدد کی بلکہ مداحوں کے دل بھی جیت لیے ہیں
مالی وسائل کو عوامی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کیا جائے گا، ایرانی نائب صدر
گلوکار نے اپنی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر سیلفی شیئر کی ہے
ملزم اپنے بیٹے محمد اسماعیل کے طرزِ عمل اور گھریلو معاملات کی وجہ سے کافی عرصے سے پریشان تھا
ایف بی آر نے 1150 ارب روپے ہدف سے کم وصول کیے، ایف بی آر 78 سال سے اپنے اہداف سے کم وصولیاں کر رہی ہے
بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے۔
اجلاس میں حکومتی ارکان پیپلز پارٹی کے منصوبے گنواتے رہے، اپوزیشن کی جانب سے مسائل کی نشاندہی
کامیاب بولی دہندہ کے ساتھ شیئر پرچیز اینڈ سبسکرپشن ایگریمنٹ پر دستخط ہو چکے ہیں
ایگلیسیاس نے سیکیورٹی اہلکاروں کو بتایا کہ وہ قومی ٹیم کے کھلاڑی ہیں تاہم حیران کن طور پر اہلکار انہیں پہچان نہ سکے
قومی ٹیرف نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز اور ففتھ شیڈول کو بھی مکمل طور پر ریشنلائز کیا جائے گا، وزارت تجارت کی بریفنگ
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہے
اے ٹی سی جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا
پرمٹ پر صرف 125 سی سی تک موٹر سائیکل یا اسکوٹی چلانے کی اجازت ہو گی، حکام
ملزمان نے اہل خانہ کی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کی اور فرار ہو گئے تھے، پولیس
میچ کے بعد تجزیہ کاروں نے بھی میسی کو ریڈ کارڈ نہ دکھائے جانے پر شدید حیرت کا اظہار کیا تھا
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے
قید تنہائی میں رکھنے سے میری والدہ کے آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، درخواست گزار
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا منظور کرلی
توقع کی جارہی ہے کہ محسن نقوی ایک خصوصی پیغام لے کر جائیں گے
محسن عباس نے کہا تھا کہ ڈرامہ سیٹ پر اکثر اداکار ادار ڈائریکٹرز کو نشہ کی حالت میں دیکھا ہے
معروف سابق رقاصہ نرگس کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے کام کو عبادت سمجھ کر انجام دیا
میچ کے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں المیرون ترکی کے کھلاڑی میرت مولدر سے بات کر رہے تھے
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد آئندہ دنوں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 43 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی
ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کے قتل کو مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا ایک اہم ترین واقعہ قرار دیا
والد اور ماموں کو کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کی سوشل میڈیا سرگرمیوں اور طرزِ زندگی پر اعتراض تھا
ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے، قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
وہ گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران ٹیلی وژن انڈسٹری کی سب سے بااثر اور محبوب شخصیات میں شمار ہوتے تھے
گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی
انتشاری کمیٹی کا آزاد جموں و کشمیر میں عوام کو لوٹ مار، تشدد، اغوا اور یرغمال بنانے کا مکروہ کردار بے نقاب ہو گیا
مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا نے رواں ورلڈکپ کا تیز ترین گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
ملزم نوید احمد نے بچی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے چند گھنٹوں بعد گرفتار کرلیا
مدعی تقریباً 3 دہائیوں تک اپنے سرمایہ اور اس کے فوائد سے محروم رہا ہے، عدالت
جنگی تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب کے دوران یہ واقعہ پیش آیا
ملزم 2011 سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب اور مسلسل مفرور چلا آ رہا تھا، ترجمان ایف آئی اے