صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی ریلیف اسکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے
شریک مجرم کو بھی اس مقدمے میں 23 ستمبر 2026 کو موت کی سزا دی جائے گی
پی ٹی اے نے سال 2026 کی دوسری سہ ماہی سروے رپورٹ جاری کردی، کمپنیوں کو سروس بہتر کرنے کی ہدایت
34 سالہ الزبتھ سائڈرز کی شادی 15 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور وہ زیادہ تر وقت حاملہ ہی رہی ہے
عبدالرحمٰن نے یہ عالمی اعزاز ویلز کے خلاف میچ میں اپنے شاندار اور حیران کن تھری ڈی اسکلز کے مظاہرے پر حاصل کیا
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، پیٹرول 6.40 فیصد مہنگا
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اداروں کے سربراہان کو مراسلہ بھیج دیا ہے
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بجلی کی بنیادی قیمت میں ردوبدل بھی متوقع ہے، ذرائع
’مرزا پور‘ کے اداکار 2023 سے اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ رومانوی تعلق میں تھے
اس مہم کے تحت ایک ہزار قومی مزاحمتی بٹالینز تشکیل دینے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بھی بتایا گیا ہے
سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ ایک لمحے کے لیے انھیں ایسے لگا جیسے تصویر میں خود جینیفر لوپیز موجود ہیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو وضاحت کی ہے کہ اگر کوئی نکلنے کی کوشش کرے تو ہرممکن طریقے سے روکیں گے، وفاقی وزیرداخلہ
سروسز برآمدات میں 29 فیصد، آئی ٹی برآمدات میں 17 فیصد اور فری لانسرز کی آمدن میں سالانہ بنیاد پر 42 فیصد اضافہ ہوا
صفائی کے کیمیکلز خصوصاً ڈیٹرجنٹس کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے
سپریم کورٹ نے جنوری 2025 سے آج تک کا ریکارڈ مانگ لیا، مقدمہ اندراج میں تاخیر پر آئی جی سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصلہ
ملزم کوآلہ قتل کی برآمدگی کے لیے لے گئے تھے جہاں ملزم نے پولیس اہلکارکا پسٹل نکال کر فائرنگ کی، ایس ایس پی طارق مستوئی
کمسن بچی مدرسے سے درس پڑھ کر واپس اپنے گھر جا رہی تھی کہ راستے میں ملزم نے اسے ایک تنگ گلی میں روک لیا
گینگ کی سرغنہ مہوش لاہور میں ہے جبکہ یہ گروہ اپنا برانڈ فروخت کررہا تھا، شوہر مفرور ہے، فیملی دھندا چلا رہی تھی
فلپائن میں 3 ماہ کے دوران کسی اسکول پر یہ تیسرا حملہ ہے جس میں مجموعی طور پر 6 طلبا ہلاک اور 30 کے قریب زخمی ہوئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکلیں، رکشا، چنگ چی وزیراعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے
سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی اسی طرح دس گرام قیمت 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگئی
اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے بیان میں نئے نوٹوں کی تجویز کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
فیول سبسڈی فراہم کرنے والے پمپس کی تعداد 15 سے 20 فیصد ہے، انور کمال
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو نے ملاقات کی
ملزم ضمیر عباسی 24 غیر ملکی دوروں پر بیرون ملک بھی جاچکا ہے، جس کا ریکارڈ موجود ہے
جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے جمعرات کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
تھوڑی سی منصوبہ بندی، مناسب تھیم اور عمر کے مطابق گھر میں بھی یادگار جشن ترتیب دیا جاسکتا ہے
ذمہ دار شخص کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، پی ٹی آئی کی عدالتی احکامات کو نظرانداز کرنے کی تاریخ موجود ہے، ہائی کورٹ
سپلائر سے اسلحے کے زور پر 2 موبائل فون، کمپنی کی ڈیوائس اور 2 لاکھ روپے مالیت کی سگریٹ بھی چھینی گئی
احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا
تقریباً 20 لاکھ روپے مالیت کی 580 گرام چرس دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی
سندھ پولیس، عدالتوں، ملازمتوں میں خواتین کا حصہ بہت کم ہے، صنفی مساوات پر مبنی سندھ کی پہلی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
واقعے کے حوالے سے مزید جانچ جاری ہے، پولیس
ہاردک پانڈیا کی عدم موجودگی میں نتیش کمار ریڈی نے خود کو ایک قابلِ اعتماد متبادل کے طور پر ثابت کیا ہے، ہیڈ کوچ
درخواست گزار کے مطابق بچہ سر پر چھڑی لگنے سے زخمی ہوا
داخلے کے لیے کالج نے طلباء سے 21 لاکھ روپے فیس وصول کی
پاکستان میں خواتین سائنسدانوں کی تعداد 2898 ہے جو کل سائنسدانوں کا صرف 22 فیصد ہے
عدلیہ کی آزادی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
کانفرنس میں ایشیا و بحرالکاہل کے ممالک کی اعلیٰ عدالتی قیادت نے شرکت کی
پیپلز بس سروس کے دائرہ کار کو سندھ کے مختلف شہروں تک وسعت دی جا رہی ہے، شرجیل میمن
2026 کے انڈیکس میں پاکستان کا اسکور 29.03 جبکہ بھارت کا 22.46 ریکارڈ کیا گیا
پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی، مزید کریمنل ریکارڈبھی چیک کیا جا رہا ہے
گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھے
روس حملوں کو "حادثاتی" قرار دے گا، وزیر اعظم
ہنس راج اور ان کے ساتھی خصوصی افراد کے لیے قابلِ رسائی ویب سائٹ تیار کر رہے ہیں
ویڈیو میں نوجوان کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک کم عمر ڈرائیور کو اترتے ہوئے دیکھا گیا
اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح پر مسلسل روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ سے مستحق خاندان کو علاج کی مکمل سہولت فراہم کر دی گئی
معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری پاکستان میں بڑھتی کاروباری سرگرمی اور مضبوط ہوتے معاشی اعتماد کی عکاس ہے