صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی فوج کے مطابق جزیرے پر امریکی حملوں میں اس کا کوئی کردار نہیں تھا
پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر خود کشی قرار دے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے
یونیورسٹیوں میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ ماسٹرز ڈگریاں حاصل کرنے کا موقع ملے گا
عدالت نے ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا
منیمم ویجز دینے کے لیے بھی آپ کو بورڈ کی اپروول چاہیے؟ حکومت کا حکم کوئی اہمیت نہیں رکھتا؟ چیئرمین اوورسیز کمیٹی
اس دوران مسٹر پتلو اپنے وکیل کے ہمراہ وہیل چیئر پر عدالت میں پیش ہوئے۔
ملزمان نے واردات کے دوران کرکٹ میچ کھیلنے والے نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور گورنر خیبر پختونخوا بھی شریک ہیں
فاطمہ ثنا نے مئی 2026 میں زمبابوے کے خلاف کراچی میں یہ ریکارڈ قائم کیا تھا
جاں بحق نوجوان کی شناخت 16 سالہ حذیفہ ولد آصف جبکہ زخمی کی 15 سالہ حمزہ کے نام سے ہوئی
انچارج انویسٹی گیشن نے کہا کہ ملزم نے زیر حراست کو ذاتی ضمانت پر رہا کروانے کے بہانے تفتیشی افسر سے رابطہ کیا
8 سے 10 نومبر کے دوران اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ
ڈرائیو تھرو این ایل سی اسکیننگ سسٹم کے ذریعے اب فی گھنٹہ 25 سے 30 کنٹینرز کی اسکیننگ ممکن ہوگئی
سعودی عرب کو حالیہ عرصے میں متعدد مرتبہ حملوں کی لہروں کا سامنا کرنا پڑا ہے
جولائی تا اکتوبر سیمنٹ کی مجموعی فروخت 2.93 فیصد اضافے سے ایک کروڑ 79 لاکھ 53 ہزار ٹن تک پہنچ گئی
ایران جنگ کے لیے بھی تیار ہے اور اس نے اپنی انگلی ٹریگر پر رکھی ہوئی ہے، چیف مذاکرات کار
بھارتی حدود میں آگ کے مقامات کی تعداد گزشتہ آٹھ برسوں کی اوسط سے نمایاں طور پر کم ریکارڈ ہوئی
مذکورہ خواتین کسی تقریب سے واپس آرہی تھیں کہ تیز رفتاری کے سبب حادثہ پیش آیا
ہسپانوی میڈیا کے مطابق اسپتال منتقلی کے دوران انہیں دل کا دورہ بھی پڑا
21 سالہ فاسٹ بولر ماہلی بیئرڈمین کو دونوں فارمیٹس کے اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے اور وہ ون ڈے ڈیبیو کرسکتے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان درست ہے، پی ٹی آئی حکومت دہشت گردوں کے خلاف خاموش تھی، مشیر اطلاعات
پولیس نے ملزم شبیر کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا
اگست کے بعد یہ تینوں ممالک کے حکام اور ایران کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی
کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کے سکینڈل میں گرفتار کو احتساب عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا
تنخواہ، آجر کے فون نمبر اور ای میل کے خانے خالی ہونے کے باعث دستاویزات مشکوک پائی گئیں
تعیناتی کی نشاندہی گزشتہ مہم میں بھی کی گئی تھی لیکن کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہ آسکی
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے مطابق ایونٹ کی نئی تاریخوں کو منظوری کیلیے فیفا کو پیش کیا جائے گا
بعض افراد آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود صبح تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں
پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں
عالمی مالیاتی ادارے کا 15 ہزار 264 ارب کا سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے پر زور
پرنسپل نے تھانہ بنی گالہ میں واقعے کی رپورٹ درج کرادی، وزارت تعلیم کو بھی آگاہ کردیا
کہا میری طبیعت ٹھیک نہیں، یہاں طبیعت خراب کا کہہ کر دوسری عدالت میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
جاں بحق فریال کی عمر 19 برس تھی، 22 سالہ شانزے زخمی ہوئی، پولیس نے ڈرائیور اور ٹرک کو تحویل میں لے لیا
تجاوزات کے خلاف آپریشن سے پہلے متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے یا نہیں؟ عدالت کا استفسار
سسٹم کے زیر اثر کل قمبر شہداد کوٹ اور دادو اضلاع کے مغربی علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پولیس جب موقع پر پہنچی تو 2 افراد بینک کے اندر جبکہ ایک شخص بینک کے باہر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا
تہران امریکی مطالبات کو حد سے زیادہ سمجھتا ہے اور انہیں قبول نہیں کرے گا، بیان
اس سے قبل سیاحوں کو عموماً دوسرے شہروں کے ذریعے طویل سفری مراحل طے کرنا پڑتے تھے
عدالت نے سانحہ پمز کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کا جسٹس آف پیس کا حکم معطل کردیا
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 4 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی
اے ایس پی افراء زاہد نے سی ایس پی افسر بشارت علی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا جس کی تحقیقات این سی سی آئی اے کر رہی ہے
گزشتہ ماہ فرانس میں بھی سپرمارکیٹس کے فریج ہیک کیے جانے کے واقعات سامنے آئے تھے
واقعے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے، ڈی پی او مہمند
پولیس نے ملزمہ سے مسروقہ زیورات برآمد کرکے مدعی کے حوالے کردیے
متاثرہ خاندان نے کہا کہ مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فرانزک رپورٹس کے حصول کیلئے پراسیکیوٹر جنرل کو درخواست بھیج دی
چیمپئن شپ میں مردوں کی 6 ٹیمیں 24 کھلاڑیوں کیساتھ جبکہ خواتین کی 5 ٹیمیں 20 کھلاڑیوں کے ساتھ شریک ہوں گی
سرکاری ملازم کی نجی زندگی کا کردار بھی محکمانہ احتساب کے دائرے میں آ سکتا ہے
پولیس نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل دینے سے انکار پر دادا اور پوتے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی
9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کی
عالمی ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 12 کروڑ سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں