گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا

محمد شاہ میر خان | Dec 28, 2025 05:14 AM |

اپنے بچوں کو نفرت انگیز اور شرانگیز سرگرمیوں سے دور رکھیں، کامران ٹیسوری کی اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل