US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 26 ہزار 802 ہوگئی ہے، این سی او سی
اونرزنے مکمل ہوٹل کی بکنگ اور جنوبی افریقی بورڈ سے خود بات کرنے کی پیشکش کر دی۔
چینی باشندے سندھ سالڈ ویسٹ میجمنٹ کی ٹیم کے ساتھ مختلف علاقوں میں جاتے ہیں تاہم اس دورے کا پولیس کو علم نہیں تھا،پولیس
اداکارہ کو اسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے
آئی جی سندھ نے افسر کی خودکشی کے واقعے پر ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں
عبدالحق کی موت پیٹ میں خنجر لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے، پولیس ذرائع
کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین وقانون کو نظرانداز نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
ہم وقت کے مسافر‘ ہم پل دو پل کے ناکام شاعر نہ جانے خود کو کیا سمجھ لیتے ہیں۔
یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے
جمائمہ کی زندگی پر پر مبنی فلم میں سجل علی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
آنےوالی نسلوں کی بہتری کیلئےضروری ہےکہ طرززندگی کوبدلاجائے، عمران خان
ضلعی عدلیہ میں 2016 تک کے زیر التواء تمام سول و سیشن مقدمات کو 31 مارچ تک نمٹایا جائے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مشق ’’امن 21 ‘‘ میں 45 ممالک نے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، اسپیشل آپریشن فورسز اور مندوبین کی ساتھ شرکت کی
ملک بھر میں کورونا کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے
دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ٹائیگر کے تیسرے سیکوئل میں سلمان کیساتھ کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کریں گی
دیواریں اور چھتیں غائب، بچے کھلے آسمان تلے علم حاصل کرنے پر مجبور
ورک فرام ہوم کے دوران خاتون اینکر براہ راست نشریات میں موسم کا حال سنا رہی تھیں کہ اچانک بچہ کمرے میں داخل ہوگیا
ہر یونین کونسل اور یونین کمیٹی میں2کلومیٹر کے اندر آنے والے اسکولوں میں سے ایک کو ایلمنٹری اسکول کا درجہ دیا جائے گا۔
خوبی علی نے ڈیبیو کے لئے والد کے گائے ہوئے مشہور گیت ’’ کیوں اداس پھرتے ہو ‘‘کا انتخاب کیا ہے
اگر کوئی تندور پر بغیر رومال یا ٹوکری جائے گا تو اسے روٹیاں نہیں ملیں گی؟، عدالت کا استفسار
سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایوانوں اور سڑکوں پر احتجاج کے بعدسوشل میڈیا صارفین نے بھی غم وغصے کااظہار کیا
میرے والد نے پوری زندگی جدوجہد میں گزار دی تھی لیکن وہ آخر میں خالی ہاتھ دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ہوم سیریز کی خاطر ایونٹ کو ایک بار پھر ملتوی کرانے کا منصوبہ
اپنی پولیس کی عزت کریں اور ان کے ساتھ محبت اور تشکر کا اظہار کریں، بشریٰ انصاری
سندھ میں اس سال پیاز اور ٹماٹر کی بہت اچھی پیداوار متوقع ہے، سندھ حکومت کا موقف
آسان زبان میں سکہ رائج الوقت صرف ڈریالالچ ہے، باقی سب مایا ہے نہ دھوپ ہے نہ سایہ ہے۔
اسلام و علیکم پاکستان اسلام آباد بہت خوبصورت شہر ہے، جلال آل
دونوں ممالک سی پیک کے دوسرے مرحلے کے منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی
تین سو سال قبل اردو زبان قلعہ معلی میں پیدا ہوئی تاکہ یہ پورے برصغیر میں رابطے کا کام انجام دے سکے
پیر عادل شاہ گیلانی نے 43 اور ملک ساجد نے 26 ووٹ حاصل کیے
اگر ہم بحیثیت قوم اُن کے بتائے ہوئے راستوں پر چلتے تو نہ تو وہ سب کچھ ہوتا جو ان 73 برسوں میں ہوا ہے۔
عظیم ماہرنفیسات جان ہالینڈ نے ایک شاندارنظریہ پیش کیا۔
بابرکی عدم موجودگی شکستوں کا جواز نہیں ہے سب پرفارم کریں، شاداب
سعودی عرب ان ممالک میں شامل ہے جہاں کیسز پر قابل توجہ کمی دیکھی گئی ہے، ترجمان سعودی وزارت صحت
پاکستانی چاول کے برآمد کنندگان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کے کیس کا مکمل دفاع کریں گے، مشیر تجارت
خیبرپختونخوامیں دریائے سوات پرواقع مہمند ڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم آفس
سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلے میں مجرم کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی
بلوچ رہنما کافی عرصے سے علیل تھے، 90 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ روجھان مزاری میں ہوگی
یو اے ای کی ترقی میں پاکستانی شہریوں سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے کارکنوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
کورونا سےمتعلق آصف زرداری کا الگ اصول اورعوام کیلیےالگ اصول ہے، وفاقی وزیر
ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست پرفارمنس دے کر ٹیم میں کم بیک کرنا چاہتا ہوں، آصف علی
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ فرانسیسی صدر مسلمانوں کے ساتھ جرمن نازیوں جیسا سلوک کررہے ہیں
18ویں ترمیم کے تحت یہ معاملہ وفاق کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا بلکہ یہ صوبائی معاملہ ہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
حسن علی نے قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
تماشائیوں کے بغیرکراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ نہیں ہوگا،عاقب جاوید
اس دیوار کا خاص رنگ، ہوا میں موجود نائٹروجن آکسائیڈز کو جذب کرکے بے ضرر مادوں میں تبدیل کرتا ہے
واٹرگیٹ اسکینڈل بے نقاب کرنے والے معروف امریکی صحافی کی کتاب ’’ RAGE ‘‘ ٹرمپ کے دورصدارت کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے؟