صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میگا ایونٹ مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں
افغانستان نے عظمت اللہ عمرزئی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے
قبل ازیں پی سی بی نے جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے گروپ اے کے میچز ایک دن کے لیے موخر کر دیے تھے
افغانستان اور ہانگ کانگ کے مابین اس میدان میں کھیلے گئے واحد میچ میں افغانستان کو شکست ہوئی تھی۔
چیئرمین اے سی سی محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے کپتانوں کو خوش آمدید کہا اور تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 14 ستمبر کو دبئی میں مدمقابل آئیں گی۔
تصاویر وائرل ہوتے ہی بھارتی شدت پسندوں نے سوریا کمار یادیو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ارشد ندیم مکمل فٹ ہیں اور ورلڈ ایتھلیٹکس میں قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے، سرجن اسد عباس
گزشتہ چار ماہ سے ٹیم اچھی کارکردگی دکھارہی ہے، تمام کھلاڑی ایشیا کپ کیلیے پرجوش ہیں، سلمان علی آغا
وہ 2018 میں اے سی سی مینز ون ڈے ایشیا کپ میں بھی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔
ایونٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو ایونٹ میں جگہ برقرار رکھنے کے لیے لازمی فتح درکار تھی۔
عام طور پر کسی بھی ٹورنامنٹ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتے ہیں۔
کپتانوں کی میڈیا کانفرنس اور ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن صبح ساڑھے گیارہ بجے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا
میں سے 4میچز جیت کر کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بہترین اظہار کیا
ایشیا کپ کی تاریخ پرانی ہے،پاکستان اب تک 2 بار 2000 ، 2012 میں چیمپئین بن چکا اور اب تیسرے ٹائٹل کی راہ دیکھ رہا ہے
پاکستان کا پہلا میچ 12ستمبر کو دبئی میں عمان سے ہونا ہے،پاک بھارت ٹاکرا 14تاریخ کو شیڈول ہے
پنجاب میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب اب تیسرے راؤنڈ کے میچز 11 سے 14 ستمبر تک کھیلے جائیں گے
کرس گیل نے 2021 میں آئی پی ایل چھوڑنے کی وجہ ببل فٹیگ کو قرار دیا تھا
کھلاڑیوں کو اگست میں انکی کارکردگی کی بنیاد پر نامزد کیا گیا ہے
تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے
شہباز شریف نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کیا ہے
پاکستان میں فٹبال کے شائقین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، انڈر 23 کپتان
پاکستان کے ساتھ کھیلوں میں مکمل بائیکاٹ ممکن نہیں، سیکریٹری بی سی سی آئی
ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے شکست دی
جنوبی افریقی کپتان تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بائیں پنڈلی میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے
پلاٹینیم لسٹ پر تین مختلف پیکجز اب بھی دستیاب ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہوتی ہے
415 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئے
بورڈ کے پاس گزشتہ سال کے اختتام پر بینک بیلنس 20ہزار686 کروڑ روپے تھا
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، کپتان
یہ جیت ہمارے کھلاڑیوں کے عزم اور محنت کا نتیجہ ہے۔ خاص طور پر محمد نواز کی کارکردگی قابل ستائش ہے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی
محمد نواز نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں جبکہ ایک اوور میڈ ان بھی کیا
ڈیتھ اوور میں ہمیں اپنے بولرز پر کام کرنا ہوگا
فائنل میں سحرش علی اپنے 19 ویں گولڈ میڈل کیلئے بڑی بہن ماہنور علی سے مقابلہ کریں گی
سیریز کی فاتح ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر میں رسائی حاصل کرے گی۔
عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے امریکہ کی امانڈا اینی سیمووا کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔
لبوشین 10 گیندوں پر صرف 16 رنز بناسکے تاہم انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
فائنل سمیت سیریز کے باقی تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری نے ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی ٹیم نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ایشیاکپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا۔
رونالڈو نے آرمینیا کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
اس سے قبل آرینا سبالینکا کو رواں سال دو گرینڈ سلیم فائنلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ پالیسی صرف کرکٹ تک محدود نہیں بلکہ دوسرے کھیلوں پر بھی لاگو ہوتی ہے, بی سی سی آئی سیکرٹری
سکندر رضا نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دہائی قبل اپنے یو ایس اوپن کے آخری دورے میں اہلیہ میلانیا کے ساتھ شرکت کی تھی۔
تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔
باجوڑ کی سرزمین انتہائی خوبصورت اور یہاں کے عوام کافی مہمان نواز اور باصلاحیت ہیں، شاہد آفریدی