دوسری بار بھی آصف کی ہی گیند پر جڈیجا نے کیچ ڈراپ کیا، اس پر وکٹ کے پیچھے کھڑے دھونی بھی حیران دکھائی دیے۔