انتخابات میں کامیابی پرمسلم لیگ ن کل یوم تشکرمنائے گی

یوم تشکر کے موقع پر پر نماز جمعہ کے بعد دعائیں اور نوافل اداکیے جائیں گے۔


ویب ڈیسک May 16, 2013
یوم تشکر کے موقع پر پر نماز جمعہ کے بعد دعائیں اور نوافل اداکیے جائیں گے۔ فوٹو: فائل

عام انتخابات میں کامیابی پرمسلم لیگ (ن) کل یوم تشکرمنائے گی۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نوازشریف نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل جمعة المبارک کویوم تشکرکے طور پرمنائیں، انہوں نے کارکنوں کل ملک بھرمیں شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے، یوم تشکر کے موقع پر پر نماز جمعہ کے بعد دعائیں اور نوافل اداکیے جائیں گے۔

مقبول خبریں