گالف کورٹ کی جھاڑیوں سے اچانک 11 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا

مگرمچھ کو دیکھ کر وہاں پر موجود گالفرزخوفزدہ ہو گئے۔


Sports Desk March 28, 2019
مگرمچھ کو دیکھ کر وہاں پر موجود گالفرزخوفزدہ ہو گئے۔ فوٹو: فائل

جارجیا میں ایک گالف کورٹ کی جھاڑیوں سے اچانک 11 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا۔

ایڈوینس اپنے دوستوں کے ساتھ گالف کھیل رہے تھے جب یہ مگرمچھ باہر آیا اور بعد میں قریب میں موجود جھیل میں چلا گیا۔ بعد میں وینس نے دعویٰ کیا کہ وہ ڈرے نہیں تھے بلکہ اتنے بڑے مگر مچھ کو دیکھ کر حیرت کی وجہ سے آوازیں نکالی تھیں۔

مقبول خبریں