دورۂ جنوبی افریقہ قومی ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا

حتمی اسکواڈ کا اعلان 3 پریکٹس میچز کے بعد کیا جائیگا۔


Sports Desk April 04, 2019
حتمی اسکواڈ کا اعلان 3 پریکٹس میچز کے بعد کیا جائیگا۔ فوٹو : فائل

دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا۔

ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرزکی فہرست بنالی۔ منتخب پلیئرز کا کیمپ کراچی میں منعقد ہوگا جس کیلیے 24 پلیئرز کو طلب کیا جائیگا، فٹنس ٹیسٹ بھی ہوں گے، حتمی اسکواڈ کا اعلان 3 پریکٹس میچز کے بعد کیا جائیگا۔

مقبول خبریں