لیستھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

ہم شاید دوبارہ گرائونڈپر نہیں مل پائیں گے، خدا ہر اس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا، پیسر


Sports Desk April 20, 2019
ہم شاید دوبارہ گرائونڈپر نہیں مل پائیں گے، خدا ہر اس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا، پیسر ۔ فوٹو: فائل

سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ذہن بنا چکے ہیں، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم شاید دوبارہ گرائونڈپر نہیں مل پائیں گے، خدا ہر اس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا اور میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مقبول خبریں