14ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ

گوانگزو میں ویمنز ٹیم ایک مصنوعی فٹبال پچ پر کرکٹ کھیلتی ہے۔


Sports Desk August 09, 2019
گوانگزو میں ویمنز ٹیم ایک مصنوعی فٹبال پچ پر کرکٹ کھیلتی ہے۔ فوٹو: فائل

1.4 ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ ہے۔

دنیا کے 1.4 ارب کی آبادی والے ملک چین میں صرف ایک گراسی کرکٹ پچ ہے۔ ایک طرف کہا جاتا ہے کہ یہاں پر کرکٹ مقبول ہورہی ہے مگر دوسری جانب زیادہ تر چینی باشندوں نے کرکٹ کا نام تک نہیں سنا۔

گوانگزو میں ویمنز ٹیم ایک مصنوعی فٹبال پچ پر کرکٹ کھیلتی ہے، سہولیات کے فقدان اور مناسب ڈومیسٹک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ چین میں آگے نہیں بڑھ پا رہی۔

مقبول خبریں