مبینہ طور پر درمیانی عمر کے شائق نے انھیں سنگر ایڈ شیرین سے تشبیہ دی جس پر انگلش کرکٹر طیش میں آگئے تھے۔