لیفٹ ہینڈڈ اوپنر نے مختصر فارمیٹ کے بین الاقوامی میچز میں1595رنز کے ساتھ بنگلادیش کے ٹاپ اسکورر کا اعزاز پالیا۔