شادی سادگی کے ساتھ کروں گی ادیتی راؤ حیدری

سادہ شادی میں دوست احباب اور شرکازیادہ انجوائے کرتے ہیں،پرتعیش تقریبات اچھی نہیں لگتیں


APP December 04, 2013
دولہا اور دلہن بھی اس خاص دن کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ ادیتی رائو حیدری نے کہا ہے کہ شادی کی تقریبات میں سادگی اچھی لگتی ہے اور میں جب بھی شادی کروں گی سادگی سے کروں گی ۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادیوں کی پرتعیش تقریبات اچھی نہیں لگتیں۔



سادہ شادیوں کی تقریبات میں اہل خانہ، دوست احباب اور شرکاء زیادہ انجوائے کرتے ہیں انھیں زیادہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے یہاں تک کہ دولہا اور دلہن بھی اس خاص دن کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔

مقبول خبریں