بیلر کالج آف میڈیسن نے ایک ایسا ڈجیٹل امپلانٹ بنایا ہے جو آنکھیں استعمال کئے بغیر دماغ میں بصارت پیدا کرتا ہے۔