- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں پھر اضافہ، عوام پریشان
ضلعی انتظامیہ لاہور نے ایک بار پھر روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا, جس کے بعد سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی کے ستائے عوام پر روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا مزید بوجھ ڈال دیا۔
انتظامیہ کی جانب سے نان روٹی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق سادہ روٹی 14 جب کہ نان 22 روہے مقرر کی گئی ہے۔
نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے سے شہری شدید مضطرب نظر آتے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل روٹی 10 سے بڑھا کر 12 روپے نان 15 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کیا گیا تھا اور تندور مالکان روٹی بارہ کی بجائے 15 اور جب کہ نان بیس روپے میں فروخت کرنا شروع کر دیا تھا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان سے مذاکرات کے بعد نئی قیمت مقرر کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔