- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
مداحوں کیلیے بری خبر؛ مراکش ایئرلائن کی سیمی فائنل کیلیے متعدد پروازیں منسوخ
رباط: مراکش کی قومی ایئر لائن نے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے قطر جانے والے شائقین فٹبال کی متعدد پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا میزبان ملک کی جانب سے پابندیوں کے باعث کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش اور فرانس کے درمیان سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا جس کے لیے مراکش کی فٹبال فیڈریشن نے 13 ہزار ٹکٹس مفت دینے کا اعلان کیا تھا۔
یہ خبر پڑھیں : افریقی شیروں کی دھاڑ فرانس کا دل دہلانے لگی
ایئرلائن نے قطر میں ہونے والے سیمی فائنل کے لیے اضافی 30 پروازیں دوحہ جانے کی تصدیق بھی کی تھی تاہم اب کہا جا رہا ہے کہ صرف 14 پروازیں جا سکیں گی۔ بدھ کے روز کی پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں : فیفا ورلڈکپ؛ مراکشی فٹبال فیڈریشن کا 13 ہزار مفت ٹکٹس دینے کا اعلان
مراکش کی قومی ایئرلائن رائل ایئر ماروک کے ترجمان نے صارفین نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو ٹکٹوں کے پیسے واپس کردیئے جائیں گے۔
مراکشی ایئرلائن نے پروازوں کی منسوخی کو قطر کی جانب سے پابندیوں کو ٹھہرایا تاہم رائٹرز نے جب اس صورت حال پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تو مراکش کی ایئرلائن اور قطر ایئر ویز نے کوئی جواب نہیں دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔