- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
راولپنڈی میں دفعہ ایک سو چوالیس میں چار جون تک توسیع
راولپنڈی: امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر شہرمیں نافذ دفعہ 144 میں4 جون تک توسیع کردی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کو دیکھتے ہوئے ضلع راولپنڈی میں 29 مئی تک دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی، موجودہ ابتر صورتحال کودیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ضلع بھر میں تیسری مرتبہ دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارش پر جاری کیا گیا جس کے مطابق شہر میں 4 جون تک ہرقسم کے اجتماع اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، نیز اذان کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہوگا اور لائسنس یافتہ ہتھیاروں کی نمائش بھی نہیں کی جاسکے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق خواتین، بچوں اور آرمی کے اہلکاروں کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے استثنی حاصل ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔