سربراہ بی این پی سردار اخترمینگل قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب

این اے 261 قلات سے پیپلز پارٹی کے سردار ثنا اللہ خان زہری 2871 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے


ویب ڈیسک February 09, 2024
فوٹو: فائل

بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 سے سردار اخترمینگل نے کامیابی حاصل کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 قلات سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل 3404ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

سردار اختر مینگل کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے سردار ثنا اللہ خان زہری 2871 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مقبول خبریں