پاکستان نے غیر ملکی ائیرلائنز کو بھارت جانے کی اجازت دے دی 

ازبک ائیرویز کا طیارہ تاشقند سے دہلی جارہا ہے، طیارہ کشمیر کے قریب طے شدہ روٹ سے ہٹ کر لاہور سے گزرا ہے


ویب ڈیسک May 07, 2025

پاکستان نے غیر ملکی ائیرلائنز کو بھارت جانے کی اجازت دے دی۔

رپورٹ کے مطابق ازبک ائیرویز کی پرواز UZB-423 لاہور کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے بھارتی پنجاب میں داخل  ہوئی۔

ذرائع سی اے اے  نے کہا کہ ازبک ائیرویز کا طیارہ تاشقند سے دہلی جارہا ہے، طیارہ کشمیر کے قریب طے شدہ روٹ سے ہٹ کر لاہور سے گزرا ہے۔ 

مقبول خبریں