جعلی کرنسی سے متعلق معاملے میں اعلیٰ پولیس افسر ملازمت سے برخاست

ایس پی بلال قیوم کو جعلی کرنسی انکوائری میں ڈسمسں فرام سروس کر دیا گیا


ویب ڈیسک November 20, 2025

جعلی کرنسی سے متعلق معاملے میں پولیس سروس گریڈ 18 کے افسر بلال قیوم ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس سروس گریڈ 18 کے افسر بلال قیوم ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے، ایس پی بلال قیوم کو جعلی کرنسی انکوائری میں ڈسمسں فرام سروس کر دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ بلال قیوم 30 دن کے اندر فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔

جون 2023 میں ابتدائی طور پر بلال قیوم کو 120 دن کیلئے معطل کیا گیا تھا

مقبول خبریں