سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 546ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔