بجلی 135 روپے یونٹ سستی ہونیکا امکان نیپرا آج درخواست کی سماعت کرے گی

نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین کو 9 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔


Numainda Express June 08, 2015
نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین کو 9 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ فوٹو: فائل

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں1روپے 35پیسے کمی سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین کو 9 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ سی پی پی اے نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست دائر کرنے میں تاخیر برتنے پر چیئرمین نیپرا نے2جون کو سماعت کے دوران سی پی پی اے حکام کی سرزنش کی تھی۔

مقبول خبریں