ریحام نے الیکشن نہیں لڑنا جو انھیں ڈگری کی ضرورت پڑے شجاعت

شادی کرنے کیلیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی،شجاعت


Monitoring Desk July 16, 2015
شادی کرنے کیلیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی،شجاعت۔ فوٹو : فائل

KARACHI: مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ ریحام خان نے کوئی الیکشن نہیں لڑنا جو انھیں ڈگری کی ضرورت پڑے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریحام خان کی ڈگری کے معاملے پر اپنے ردعمل میں انھوں نے کہا کہ شادی کرنے کیلیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی۔

مقبول خبریں