تحریک انصاف کا جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت نہیں کرے گا، ترجمان پی ٹی آئی


ویب ڈیسک June 17, 2017
تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت بھی نہیں کرے گا۔ فوٹو: فائل

SYDNEY: پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ بائیکاٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو یکطرفہ کوریج دینے پر کیا گیا جب کہ ہم جیو کے کسی فورم پر نہیں جائیں گے اور تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت بھی نہیں کرے گا۔

مقبول خبریں