کراچی میں آوارہ کتے کے کاٹنے کا شکار 17 سالہ لڑکی انتقال کرگئی

دعا عباس | Dec 18, 2025 12:57 AM |

رواں سال شہر میں ہونے والی اموات کی تعداد 8 تک پہنچ گئی، متوفیہ کو ایک ماہ قبل کاٹا تھا