US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر تھانے کی حدود جناح اسپتال بچہ وارڈ کے سامنے ہوٹل پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے
اجلاس میں کھیلوں کے گراؤنڈ، پارکوں، تفریح گاہوں کی تزئین آراٸش اور انفرا اسٹرکچر سے متعلق منصوبوں پر غوروحوض کیا گیا
جنگ بندی کی درخواست پاکستان نے نہیں بلکہ بھارت نے امریکا سے کی اور یہ اُسی کی خواہش تھی،پریس کانفرنس
مودی نے پہلگام کوسیاست اورمسلمانوں کے خلاف استعمال کیا، اب کشمیری ہماری تائید کے بغیر نہیں رہ سکتا، سربراہ جے یو آئی
ہمارا جواب کے حوالے سے پورا پلان طے ہوا تھا، آپریشن میں نواز شریف کی مشاورت بھی شامل تھی، نائب وزیراعظم
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ماؤں کے ہمراہ کیک کاٹا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا
رنگ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122
بھارت پر اگر حملہ کیا تو لگ پتہ جائے گا، مسلح افواج نے بھرپور دفاع کر کے حق ادا کردیا، ریلی سے خطاب
واہگہ بارڈر میں نوجوان، بزرگ، خواتین اور بچے سبز ہلالی پرچم اٹھائے، وطن سے محبت کے جذبے سے سرشار نظر آئے
فتح میزائل سسٹم 100، 120 اور 400 کلومیٹر تک فتح، فتح اول اور فتح دوم کی صورت پاکستان آرمی کے پاس موجود ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا واقعے کا نوٹس، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم کردی
غیرقانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی ہے، کمشنر کراچی
ملازمین کی اپ گریڈیشن کرکے اعلامیہ جاری کیا جائے اور سی پی فنڈ کو جی پی فنڈ میں تبدیل کیا جائے، اگیکا
بھارت نے دوبارہ میلی آنکھ سے دیکھا تو برا حال کریں گے، بھارت نے معصوم بچے شہید کیے، شاہد آفریدی
زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ ہے، زلزلہ پیما مرکز
بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل رہی، عالمی میڈیا
ملاقات میں پاکستان افغانستان اور چین کے مابین 5ویں وزرائے خارجہ ملاقات میں ہونیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے طبی بنیادوں پر امریکی ویزے کے حصول کے لیے جعلی میڈیکل دستاویزات تیار کیں
تین سہ ماہی کے دوران صوبے کی مجموعی آمدنی 1031ارب روپے رہی
دشمن کے 26 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، دو مقامات پر بھارت کے طاقت ور ترین دفاعی نظام ایس 400 کو تباہ کیا، پریس کانفرنس
ملک محمد احمد خان نے پہلگام واقعے کے حقائق اور بھارتی بیانیے کا پول کھولا اور بھارت کو آئینہ دکھایا
متوفیہ خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک کےلیے ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب ہٹ پر آئے ہوئے تھے
بھارتی بحریہ جنوب میں پاک بحریہ کو چیلنج کرنے کی ہمت نہ کر سکی
عالمی امن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ ساز قیادت پر ان کا مشکور ہوں،شہباز شریف کا ٹوئٹ
بھارتی جارحیت کا تاریخی اور منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین کیا جا رہا ہے
ملزمان متاثرہ لڑکی کو گھر کے دروازے سے ویل چیئر سمیت زبردستی اپنے گھر لے گئے جہاں انہوں نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی
بس ساہنیا والا سے اسلام اباد کی طرف جارہی تھی
ملک کے طول و عرض میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں
منسوخ کردہ 2 پیپرز کے لیے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کی جائے گی، پنڈی بورڈ
بہادر افواج نے اپنی قابلیت، جذبے، پیشہ وارانہ مہارت سے روایتی جنگ میں بھی بالا دستی کا لوہا منوایا، وزیر مملکت
دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 31 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 82 ہزار کیوسک ریکارڈ
حالیہ جنگ بندی مفاہمت میں امریکی تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، اقدام پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی طرف قدم ہے، دفتر خارجہ
6 اور 7 مئی 2025 کی رات پاک فضائیہ اور بھارتی طیاروں کے درمیان پاک بھارت تاریخ کا طویل معرکہ ہوا
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
تمام سیاسی قوتوں نے ملکی سلامتی کو مقدم رکھا، اسپیکر قومی اسمبلی
شہباز شریف کی زیرک اور بردبار قیادت نے اس مشکل وقت میں ملک کو سرخرو کیا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
سیز فائر کے بعد دونوں ایسے نمودار ہوئے جیسے بھارت انہوں نے فتح کرلیا ہو، مشیر کے پی
پولیس اہلکار عبدالمنان کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا
شہریوں کے چوری کیے گئے لاکھوں مالیت کے 4ہزار امریکی ڈالر اور 5لاکھ روپے نقدی برآمد
مرحوم کانسٹیبل خالد محمود کی بیوہ کو برین ٹیومر کے علاج کیلئے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، ترجمان پنجاب پولیس
پولیس نے تمام واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، چار موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے
پاکستان نے جو جواب دیا ہے میرے خیال میں وہ تاریخ کی کتابوں میں لکھا جائے گا، کامران یوسف
پاکستان کی فوج کی مہارت نے چینی ٹیکنالوجی کو پوری دنیا پرحاوی کر دیا ہے
اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ اللہ تعالٰی نے اپنی محبت کو بھی ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے۔
محبت عظمت اور قربانی کا نام
کورنگی اور مچھر کالونی میں دو نوجوان زخمی ہوئے
آپریشن بنیان المرصوص نے دشمن کی جارحیت کو مؤثر اور بھرپور جواب دیا اور پاکستان نے ہر محاذ پر برتری ثابت کی، وزیراعظم
بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے باوجود ہماری افواج ذمہ داری اور تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہیں، ترجمان دفترخارجہ