US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے ٹک ٹاکر کو ایک سال تک ہرماہ کے پہلے ہفتے میں جنگلی حیات سے متعلق آگاہی کے لئے ویڈیو بنانے کی سزا دی تھی
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 49 روپے کے اضافے سے 3314 روپے کی سطح پر آگئی
20 ہزار سے لے کر ایک لاکھ روپے تک ملیں گے، دنیا کا سب سے سستا حج ہم کرارہے ہیں، وزیر مذہبی امور سالک حسین
پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی
5 ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔
ایڈیشنل ججز کی حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
خصوصی طور پر 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ایم این ایز کے خلاف سماعت ہو گی
صوبے میں حکومتی سرپرستی میں غریب جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
دونوں ملکوں میں روابط بڑھانے اور دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
کرکے کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، پولیس کی جوابی فائرنگ، مزید پولیس نفری جائے وقوع روانہ
چار سال گزرنے کے باوجود بی آر ٹی اسٹیشنز کی دیکھ بحال کے لیے مؤثر نظام نہیں بنایا جا سکا
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی، خرم شیرزمان اوردیگرانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے
عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ اور وزیر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے، الاؤنسز، گاڑی، دفتر وغیرہ علیحدہ ہیں
اسنو چین کے بغیر گاڑیوں پر لواری ٹنل عبور کرنے پر پابندی بھی عائد
سعودی عرب نے تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت فراہم کردی، کابینہ اجلاس میں خطاب
پارلیمان کو اختیار نہیں کہ بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی کرے، ترامیم کا کالعدم قرار دیا جائے، عدالتوں میں درخواستیں
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف اسمگلنگ آف مائیگرنٹس بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا
صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے انشورنس پراڈکٹس فراہم کی جائیں گی
امن مشقوں میں 60 ممالک شرکت کریں گے
جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کے انتظامی جج تعینات کردیے گئے
ملازمہ نے بچے کو تھپڑ مارے اور منہ پر کپڑا رکھ کر سانس روکنے کی کوشش کی
ڈاکٹرز کو باہر جاتے وقت کمروں کو لاک رکھنا چاہیے، اسپتال انتظامیہ
عمران خان کی اہلیہ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی 2 درخواستیں دائر کی ہیں
اسٹیٹ بینک نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رانا مشہود
چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس
اشیا خورونوش کی 453 گاڑیاں کرم پہنچائی جا چکی ہیں، ضلع انتظامیہ
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ایف بی آر حکام
یوم یکجہتی کشمیر, ملک میں کل عام تعطیل ہوگی، کابینہ ڈویزن نے کل کی سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ملک پر دہائیوں سے مسلط سیاسی اشرافیہ عدلیہ کی آزادی سلب کرنے کے درپے ہے،مشیر اطلاعات حکومت خیبر پختونخوا بیرسٹر گوہر
ملاقات میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہے، ذرائع کا دعویٰ
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
13 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے سے سروس کے معیار میں بہتری آئی، ریلوے حکام کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آج دستیاب نہیں ہوں گے، کاز لسٹ کینسل ہونے کا نوٹس عدالت کے باہر آویزاں کر دیا گیا۔
بھارت نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی ہے
پاکستانی سفارت خانہ مراکش نے لاشوں کی شناخت سے متعلق فہرست بھی جاری کر دی
آصف علی زرداری کے ہمراہ وفد میں اسحاق ڈار، محسن نقوی اور ڈاکٹر عاصم بھی شامل
سندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
خشک موسم کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک رہنے کے امکان
لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے دائر کی
مہمان خصوصی فرنٹیئر کور نارتھ کے مقامی کمانڈر نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی
عدالت میں موجود ملزمان کی حاضری کے بعد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
پولیس کے پہنچنے سے قبل مسلح افراد فرار ہوگئے، ثمر بلور
مقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
آج کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
جاں بحق ہونے والا شہری طاہر شادی شدہ تھا اور یہ اپنے کزن کے ہمراہ دو کزن دوستوں کے پاس جارہے تھے