US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
خشک موسم کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک رہنے کے امکان
لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے دائر کی
مہمان خصوصی فرنٹیئر کور نارتھ کے مقامی کمانڈر نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی
عدالت میں موجود ملزمان کی حاضری کے بعد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
پولیس کے پہنچنے سے قبل مسلح افراد فرار ہوگئے، ثمر بلور
مقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
آج کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
جاں بحق ہونے والا شہری طاہر شادی شدہ تھا اور یہ اپنے کزن کے ہمراہ دو کزن دوستوں کے پاس جارہے تھے
آرٹیکل 200 جو ہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم میں پہلے بھی ایسے ہی تھا، حافظ احسان
خط ڈپلومیسی ہو رہی ہے، اب ان خطوط کے خط بھی لگ چکے ہیں، عامر الیاس رانا
آپ بتا دیں کہ آئین کے کون سے آرٹیکل ہیں جن پر یہ حکومت یا صدرمن وعن عمل کررہے ہیں، ماہر قانون جہانگیر جدون
وزیر خزانہ نے قانون سازی کے عمل میں بھرپور تعاون پر چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کا بھی انفرادی طور پر شکریہ ادا کیا
ایچ آر سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی، سیکیورٹی اہلکاروں کی اموات کا بھی تذکرہ
شہر میں بجلی پانی اور دیگر مسائل کیلیے کمشنر آفس میں خصوصی ڈیسک قائم
خیبرپختونخوا حکومت فارم 47 کے نتیجے میں وجود میں آئی، شوکت یوسفزئی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ترجمان
وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر دونوں ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ویلنٹائن ڈے منانے اور اس کے طریقے کا اعلان کردیا
ترانے میں گلوکار احمد جہانزیب نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا ہے
ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہر چیز میں شامل ہے اس لیے آرمی چیف سے مسائل پر بات کرتا ہوں، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت سے ہٹا کر ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد ویسٹ تعینات کردیا گیا
کے پی اسمبلی میں بل پیش، گورنر سے عہدہ لے کر وزیر علی کو دیا جائے گا، جامعات کی چانسلر شپ پہلے ہی ان سے لے لی گئی ہے
جولائی تا جنوری تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا، وفاقی ادارہ شماریات
ناظم آباد 4 نمبر میں ملزم رکشا ڈرائیور خواتین کو زبردستی اتار کر اس میں رکھا ہوا جہیز کا سامان لیکر فرار ہوگیا تھا
شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات
ہم نے معیشت کا ڈی این اے تبدیل کرنا ہے، برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے، مریم نواز شریف کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے،صدر مسلم لیگ (ن)
جسٹس سرفراز ڈوگر سینئر جج بن گئے، جسٹس اورنگزیب تیسرے، جسٹس طارق چوتھے نمبر پر آگئے، عدالت کی پروموشن کمیٹی بھی تبدیل
حکومت فروری میں چار بین الاقوامی میگا ایونٹس کے موقع پر سیاسی استحکام برقرار رکھنا چاہتی ہے، ذرائع
ابتدا میں ٹکٹ کی رقم ڈاک بھیجنے والا نہیں بلکہ وصول کرنے والا ادا کرتا تھا
پاکستانی خاندان کے 5 افراد کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا
الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کیے تھے
ریگولر بینچ نے آئینی بینچ کو پٹیشن بھیجی، آئینی بینچ نے سماعت سے انکار کردیا
پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہے
حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پندرہ دنوں میں 300 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کی ایکسپریس سے گفتگو
3 سال سے جتنی سازشیں چل رہی تھیں، مقصد یہی تھا کہ بانی کو جیل میں کیسے رکھنا ہے، میڈیا سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو بطور سابق وزیر اعظم کھلا خط لکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
معمولی لڑائی جھگڑے پر قتل کرنے والے ملزمان کو موقع واردات ہی سے گرفتار کیا گیا، پولیس
ایران سے بارٹر سسٹم تجارت پر غور، بھارتی بینکوں کی طرح پاکستان بھی اپنی کرنسی میں ایران کو ادائیگی کرے، سینیٹ کمیٹی
پولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی، پہلی بیوی پر شک کیا جا رہا ہے، ذرائع
کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی
سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیا
عدالت حکومت کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کر سکتی، پشاور ہائی کورٹ
فیس لیس اسسمنٹ ناکام سسٹم تھا جسے ہم نے کامیاب بنایا، چیئرمین کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن
مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات تک نہ کراسکی، آٹھ فروری صوابی میں بڑا احتجاجی جلسہ ہوگا
جدید سہولیات سے آراستہ مرکز، شناختی دستاویزات کی تمام خدمات ایک جگہ دستیاب ہیں