صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کو صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبہ پر قائم رہنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مطالبہ
وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر سمیت اہم وزرا کی شرکت
افعان مہاجرین کی وطن واپسی وفاقی حکومت کی پالیسی ہے لیکن یہ عمل باعزت طریقے سے ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مسافروں کی بڑھتی ہوئی شکایات اور ایک بھی طیارہ پرواز کے قابل نہ ہونے پر سی اے اے نے یہ قدم اٹھایا ہے
صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی قیادت میں ریلی بھی نکالی گئی، غنڈہ گردی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمان
پریس کانفرنس میں مذاق اڑایا گیا کہ امداد کیوں نہیں مانگتے،ہمارا پانی پنجاب کے کسان کا حق تھا جسے سیاست کی نذر کردیاگیا
سول سیکریٹریٹ سےتمام ہارڈ کاپی فائلز ڈسپوز کر نے کے لیے جمع کر لی گئی ہیں، ترجمان چیف سیکریٹری آفس
لطیف صاحب! آپ نے ایویں دیر کردی، یہ بھی اچھا ہے پیش ہوگئے، جج انسداد دہشت گردی عدالت طاہر عباس سپرا
خیبر پختونخوا کابینہ نے فیصلے کی منظوری دے دی
بھارتی ایئرچیف نے پاکستان کے وہ طیارے بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا جو بھارت کے خلاف آپریشن میں اُڑے بھی نہیں،خبر ایجنسی
دونوں دہشت گردوں کی شناخت نادرا نے فنگر پرنٹ سے کی، سی ٹی ڈی ذرائع
یہ کوئی معمولی جھگڑا نہیں بلکہ ایک عورت کے وقار پر حملہ ہے، عدالتی فیصلہ
گرفتار ملزمان کی شناخت بلال عرف ڈاڈا ولد محمد حسین اور عبداللہ ولد محمد مبارک کے نام سے کی گئی
لڑکی نے گھریلو تنازع کی وجہ سے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی، اہلخانہ
ملزمان کے قبضے سے کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
سال 2025میں ادارے کو 3کھرب 10ارب کا خسارہ برادشت کرنا بڑا
درخواست گزار صدیق انجم پر الزام ہے کہ اس نے دیگر شریک ملزمان کے ساتھ مل کر جج کے خلاف مہم چلائی، اسلام آباد ہائی کورٹ
آڈٹ رپورٹ میں ادویات کی خریداری صرف کاغذوں تک محدود رہنے کا انکشاف
صدر مملکت نے بغیر شفاف، معیار اور بامعنی مشاورت کے فیصلہ کیا، ججز کا اختلافی نوٹ
لاہور میں نصب الیکٹرانک بورڈز پروزیراعظم، فیلڈ مارشل،مسلم لیگ ن کے صدر اور سعودی ولی عہد کی تصاویر نمایاں
پی ای سی کی راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں سیلابی چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی پر مشاورت
وزیراعلیٰ پختونخوا ہر مہینے وفاق کو فنڈز کے لیے خط لکھتے ہیں اور خود شیخ چلی کی طرح شیخیاں بگھار رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
چیئرمین پیپلز پارٹی نے غزہ کے لیے انسانی راہداری اور فلسطین کے لیے انصاف کا بھی مطالبہ کیا
پنجاب حکومت واقعی خودداری دکھانا چاہتی ہے تو خیبرپختونخوا کے پانی کے واجبات فوری ادا کرے، مزمل اسلم
اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال متوقع ہے
اے ٹی سی جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں میجر (ر) طاہر صادق اور علی نواز اعوان کے بھی وارنٹ جاری کیے
باہمی تعاون سے دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی
ملزم کیس کی شفافیت پر اثر انداز ہورہا ہے، پوری سرکاری مشینری اس کے پیچھے کھڑی ہے، وکیل مدعی
عارف علوی کو الاٹ بنگلا کسٹم ممبر شہاب امام کے قبضے میں ہے، سابق صدر کے ساتھ یہ رویہ مناسب نہیں، وکیل
غزہ میں امن معاہدے کیلیے 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں ہوئیں جو ہمیں قبول نہیں، نائب وزیراعظم
انکوائری ٹیم سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر معاملے کی تہہ تک پہنچے گی، تشدد کی اجازت کس نے دی کے سوال پر آئی جی کا جواب
محمد سجاد کی نماز جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی
نیشنل پریس کلب صحافیوں کا گھر ہے، پولیس کا حملہ غیر جمہوری سوچ کا عکاس ہے، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان
بحیرہ عرب میں موجود گہرا دباؤ طوفان بننے کے بعد اس کا نام ’’سائیکلون شکتی‘‘ رکھا جائے گا، الرٹ جاری
سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا
ہمالیائی نمک اور برازیلی بایو ڈائیورسٹی کا امتزاج عالمی کامیابی ہے، ڈاکٹر بابر چوہان
کراچی اور اسلام آباد کے درمیان آج آپریٹ ہونے والی 5 پروازوں میں 1 سے 9 گھنٹے کی تاخیر ہے
پُرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور قانونی حق ہے، بار ایسوسی ایشن
بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو ملک سے مکمل طور پر ختم کیا جائے گا، آئی ایس پی آر
15 سالہ بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی تو ڈاکٹر نے چیک اَپ کے بعد حاملہ ہونے کا بتایا، والد
عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین مفتی وقت پر جیل نہیں پہنچے
چیف جسٹس نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
طلبہ و اساتذہ نے کور کمانڈر کو جامعہ کے تعلیمی منصوبوں اور تحقیقی سرگرمیوں سے آگاہ کیا
کے ایم سی کو ادائیگی کرتے ہیں، اب ٹاؤن نے بھی چالان بھیج دیا ہے، درخواست گزار کا مؤقف
اب تک 81 ہزار 510 متاثرین کی تفصیلات جمع کر لی گئی ہیں، پی ڈی ایم اے
ملزم نے ایس ایچ او کو چوری میں ملوث ملزم رہا کرنے کے عوض 28ہزار رشوت پیش کی
عدالت نے سرفراز قمر ڈاہا کی درخواست منظور کرتے ہوئے اُنہیں عہدے پر بحال کر دیا
شہری اہلیہ کے ہمراہ گھر پہنچا ہی تھا کہ دہلیز پر 2 مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی
کراچی جانے والی مسافر ٹرینوں کو حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے
بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے خنکی میں اضافہ کر دیا