صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مزنگ پولیس کی زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس نے جاں بحق نوجوان اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
مجسٹریٹ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ دیا جانا قانونی طور پر درست نہیں، عدالت کالعدم قرار دے کر جوڈیشل کردے، وکیل
ملزم نے شہری کو اسٹڈی ویزا پر امریکا بھجوانے کےلیے 37 لاکھ روپے ہتھیائے، مذکورہ رقوم نقد اور بینک اکاؤنٹس میں وصول کیں
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے عالمی براداری کو ملکر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
یہ بات مشاہدے میں آئی یے کہ کچھ افراد ائیر کرافٹ ڈوننگ مینٹیننس آپریشنز کی غیر مجاز تصاویر اور ویڈیوز لے رہے ہیں۔
آٹوموبائل سیکٹر کو عالمی تجارت کےلیےکھولنے پر بھی اتفاق کیا گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے
سات آٹھ ماہ ہو چکے ہیں، ابھی تک عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا، وکیل کے دلائل
یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائے گا
رشتے کے تنازع پر قتل کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا، قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، پولیس
صدرمملکت کی جانب سے سزاؤں میں کمی کے اعلان پر سب سے زیادہ قیدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوں گے، حکام
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ ہمارے ملک کی کسی عدالت نے نظر بندی کے قانون کے آپریشن کو معطل نہیں کیا۔
نوجوان نسل کی محنت اور ہنر کی بدولت قرض کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے، وزیراعظم
ایک بار بلانے پر ہی تمام معلومات کیوں حاصل نہیں کی گئیں، عدالت کا استفسار
روس اور یوکرین سیز فائر خوش آئند ہے، پاکستان کے دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، شفقت علی خان
کئی علاقوں میں تودے گرنے سے راستے بند ہو گئے، شدید ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا
برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد ہوئی، ترجمان اے این ایف
جاں بحق افراد میں گھر کا سربراہ، اس کی بیوی، 4بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے
ٹرالنگ ماہی گیری کا ممنوع طریقہ ہے، ترجمان کوسٹ گارڈز
خط کو آئینی پٹیشن میں تبدیل کرکے عدالت عظمیٰ کا لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، گورنر سندھ چیف جسٹس سے اپیل کریں گے
بے گناہ افراد کو ناحق قتل کرنا انسانیت سوز جرم ہے، وفاقی وزیر داخلہ
عدالت نے کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی
عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
ریسکیو ٹیموں نے گاڑی اور لاشوں کو نہر سے نکالا
مختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگا اور خشک موسم کا سلسلہ ختم ہو جائے گا
ملزمان عید کی شاپنگ کے لیے آنے والی فیمیلز کو ہراساں کررہے تھے، پولیس حکام
واردات کے دوران ٹارنسفارمر میں آگ لگ گئی، سیف سٹی نے بروقت پہنچ کر چور کی جان بچائی
فرار ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس
ماحولیاتی منصوبے کے تحت کاربن کریڈٹ، بائیو گیس اور بجلی پیداوار سے 2 دہائی تک آمدن آئے گی
دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کی دشمن ہیں، صدر مملکت
مکہ، مدینہ، منیٰ اور عرفات میں حاجیوں کو ٹھہرانے کی اجازت نہ ملنے پر ہزاروں پاکستانی عازمین کا سفر حج مشکل ہوگیا ہے
عدالت نے مختصر کاز لسٹ کی وجہ سزا معطلی درخواست بھی عید کے بعد تک ملتوی کر دی، درخواست گزار
جاں بحق افراد بس میں سوار ہو کر کراچی جا رہے تھے، پولیس
ٹرین کو 11 مارچ کو دہشت گردوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا تھا
پانی کی فراہمی معمول پر آنے تک ضلع غربی اور کیماڑی کے علاقوں میں پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
نواز احمد ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن ،عنبرین رضا اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن تعینات
دنیا میں آنے سے پہلے ہی بچوں کو کچلا جا رہا ہے قاتل ڈمپر ہنستے بستے خاندانوں کو اجاڑ رہے ہیں، کامران ٹیسوری
پی ٹی آئی کو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نہیں تھا پھر بھی وہ اس کے پاس گئے، اطہر کاظمی
ملک میں ہر معاملے میں طبقاتی تفریق ،پاکستان آئی ایم ایف کا موسٹ لوئل کسٹمر مانا جاتا ہے
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 4 رکنی بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجو نتائج اور فرانزک کا جائزہ لے گا
ایسے عوامی بیانات حقائق پر مبنی، غیر جانبداری کے اصولوں اور بنا تنقید ہونے چاہئیں، ترجمان
اس نسل کی ڈولفن 1000 فٹ تک غوطہ اور 30 منٹ تک اپنی سانس روک سکتے ہیں
زمین اور گھروں کے معاوضوں کی مد میں 151 ارب روپے ادا کردیے گئے ہیں، حکام کی بریفنگ
ایسے شہر میں گورنر رہنا کا کیا فائدہ جہاں روزانہ لوگ اور شیرخوار بچے ٹینکروں اور ڈمپروں کے نیچے کچلے جا رہے ہوں، خطاب
یہ انکشاف بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پولیس افسران نے کیا
سندھ میں چھ جلسوں کے بعد بلاول بھٹو اگلا پڑاؤ پنجاب میں ڈالیں گے
آپ کےلیے اچھی بات ہےعدالت سے پینلٹی لگی تو میڈل ملتا ہے، آج کل عدالت جن کو سزا سنادے ان کو میڈل دیاجاتاہے، جسٹس بابر
مالی سال 2022-2023ء کے گوشوارے اور اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکین کو نااہل قرار دیا گیا ہے، اعلامیہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ خطے میں امن کی کنجی پاک افغان تعلقات کی بحالی ہے
صحافی وحید مراد کیخلاف درج ایف آئی آر منظر عام پر آ گئی، ان پر اداروں کے خلاف اشتعال پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے الگ الگ اعلامیے جاری کر دیے۔