صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
1965 کی جنگ کے دوران پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے ہمت اور دلیری کی نئی داستانیں رقم کی ہیں
نمائش میں صحت کے شعبے سے وابستہ 400 سے زائد برانڈز اپنی مصنوعات اور خدمات پیش کریں گے
پہلا واقعہ تھانہ رتہ امرال اور دوسرا تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں پیش آیا
اسکرب کے بعد ایڑیوں پر موئسچرائزر یا پیٹرولیم جیلی کی موٹی تہہ لگائیں
جاپانی کمپنی Sumitomo Corporation پاکستان کے معدنی ذخائر اور نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی
اردن میں امریکی ایف 35 اور ایف 15 طیاروں کے ہینگرز بھی حملوں کی زد میں آئے، پاسداران انقلاب
ایرانی ٹینکرز کے خلاف کارروائی امریکی بحری جہازوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کا جواب ہے، سینٹکام
ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بنا پر معصوم بچی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، پولیس
جاں بحق اور زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتحاد ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے، وزیر دفاع
اجلاس میں زخمیوں کو اعلیٰ ترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی
ہلاک ملزم کی شناخت ایوب برمی عرف جھنڈو کے نام سے ہوئی ہے، پولیس حکام
انتظامیہ کے اقدامات مذہبی آزادی کی خلاف ورزی والا موقف گھڑا ہوا خیال معلوم ہوتا
یہ شعبے 2010 میں صوبوں کو منتقل کیے جا چکے ہیں
’’اس وقت وطنِ عزیز کا ہر شعبہ زوال کا شکار ہے، زوال سے کمال تک پہنچنے کا یہی راستہ ہے جو کالم میں تجویز کیا گیا ہے۔‘‘
غلام دوڑتے پھرتے ہیں مشعلیں لے کر محل پہ ٹوٹنے والا ہو آسماں جیسے
آزادی صرف یہ نہیں کہ عورت اسکول جا سکے۔ آزادی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے نام زمین رکھ سکے۔ آزادی صرف یہ نہیں کہ عورت ملازمت کر سکے۔
دائیں بازو کی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں کمی کے لیے گزشتہ کئی مہینوں سے احتجاج کررہی ہے۔
پاکستان افغانستان تعلقات کی بہتری خطے کی بہتری سے جڑا عمل ہے۔ اس کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے
سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کی مخالفت میں پانچویں بار قرارداد اکثریت رائے سے منظور کر لی ۔
2026 کے دوران پٹرولیم قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیاں اس مسئلے کی شدت کو مزید نمایاں کرتی ہیں۔
سیمیگلوٹائڈ ممکنہ طور پر دمے کی علامات کے خطرناک حد تک بگڑنے کے واقعات کو کم کر سکتی ہے: تحقیق
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے اہم دفاعی تعلقات ہیں اور صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں
قبضے میں لی گئی امریکی آبدوز کی تصاویر آئندہ چند گھنٹوں میں جاری کی جائیں گی۔
والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، پولیس افسران کی مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش، لاش کے ہمراہ دھرنے کو 12 گھنٹے سے زائد ہوگئے
ظہران ممدانی کے بقول ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ملبے کے قریب کیے گئے کئی ٹیسٹوں میں ایسبیسٹوس تقریباً ہر جگہ پایا گیا تھا
وکیل نے بتایا کہ پولیس نے مریم کے بجائےمتاثرہ بہن بھائیوں کو گرفتار کیا، چار دن جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہائی ملی
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں بریفنگ دی گئی
واقعات پورٹ قاسم اور لانڈھی 2 نمبر میں پیش آئے، 65 سالہ بزرگ مال بردار ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع برطانوی حکومت کے نزدیک غیر قانونی ہے۔
تحقیق کے مطابق نسبتاً جلدی کھانا حیاتیاتی گھڑی کے ساتھ بہتر مطابقت پیدا کرنے میں مدد دے سکتا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 9 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
جب تک ریاست اپنے کاشتکار کو تحفظ نہیں دے گی تب تک کوئی زرعی یا معاشی انقلاب ممکن نہیں
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، عوام کی خدمت کے لیے محنت کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے
جو بھائی گھر جلتا دیکھے اور اسے تقسیم کرنے کی بات کرے اس سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
اوپن اے آئی نے گزشتہ ہفتے اپنا نیا جی پی ٹی-6 ماڈل متعارف کرایا جسے چیٹ جی پی ٹی آسٹرا کا نام دیا گیا ہے
موجودہ تعلیمی سیشن میں افغان شہریوں کو میڈیکل، ڈینٹل داخلہ دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پی ایم ڈی سی
اجلاس کو بتایا گیا کہ موجودہ چینی ذخائر اور متوقع پیداوار آئندہ کرشنگ سیزن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں
یہ ضوابط پی ٹی اے کے تمام لائسنس ہولڈرز، ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان پر لاگو ہوں گے
تیندوے کو بڑی مشکل سے قابو کرکے جانوروں کے اسپتال لے جایا گیا
واقعے میں نامزد مرکزی ملزم کی تلاش میں پولیس کی جانب سے چھاپے، ہوٹل مالک کا بیٹا نامزد، عارف ساقی اور بھتیجے کو مارا گیا
پانی، فائبر، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور یہ رس دار پھل صحت کےلیے کئی ممکنہ فوائد کا حامل ہے
افریقہ انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم کی باقاعدہ لانچنگ 1.59ارب آبادی کی مارکیٹ تک نیا راستہ کھلنے کی امید ہے، کونسل
تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق سوالات پر محتاط انداز اختیار کیا
بوچاسنواسی اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا نے اپنے دورے میں خواتین کو سامنے نہ لانے کی درخواست کی تھی
میچ مقررہ وقت کے اختتام تک پانچ، پانچ گول سے برابر رہا
سوشل میڈیا کے نمبرز اپنی جگہ، لیکن عزت اس سے کہیں زیادہ اہم ہے، زید علی