صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کی ایئرڈیفنس کے جوائنٹ ہیڈکوارٹرزکے کمانڈر نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کوفضائی جنگ میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا
تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد بعض سوشل میڈیا صارفین نے اس سفر کو ’’حج کے بجائے پکنک‘‘ قرار دیا تھا
سرکاری کالجز میں داخلے کیلیے بنایا گیا آن لائن پورٹل بھی تکینیکی خرابی کے باعث بند ہے
ملک میں زیادہ تر ٹیکسز آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عائد کیے جاتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی تجارت جاوید حنیف
سیکیورٹی فورسز نے 24 مئی ریل حادثے کے بعد خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف اضلاع میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
پاکستان کی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
ڈی ایچ اے ویجلنس نے بغیر اختیار میری گاڑی پر ڈرفٹنگ کا الزام لگایا، 30 اہلکاروں نے گھیر کر گاڑی تحویل میں لی، درخواست
آنے والی دہائیوں میں علم الادویہ، طب، کمپیوٹر سائنس، مصنوعی ذہانت اور حیاتیات کے درمیان فاصلے مزید کم ہوں گے
بہترین باربی کیو صرف مصالحوں کا نہیں بلکہ گوشت کی درست تیاری، مناسب میرینیشن اور متوازن آنچ کا بھی نتیجہ ہوتا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر آم مینگو شیک کے لیے یکساں طور پر موزوں نہیں ہوتا
بانی کے نئے پیغام تک میں ہی وزیر اعلیٰ رہوں گا، عوام دوست بجٹ پیش کریں گے، سہیل آفریدی کی علیمہ خان کے ساتھ گفتگو
حقیقت میں ویڈیو جنوری 2026 کی ہے جس میں ایک بھارتی شہری تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں پٹ رہا ہے
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ امریکا کے امن معاہدے کے مجوزہ نکات کا ایران جائزہ لے رہا ہے
12 سال پہلے یہ منصوہہ 25 ارب روپے مکمل ہو جانا تھا تاہم اب اس کی لاگت 200 ارب روپے سے زائد ہوچکی ہے
دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 50 منٹ تک جاری رہی، جیل ذرائع
لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں ہو رہے ہیں، رپورٹ
عالمی بلین مارکیٹ میں ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 4540 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
پولیس مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے جن میں خودکشی اور ممکنہ قتل دونوں امکانات شامل ہیں
چاہتے ہیں پاکستان دفاعی و معاشی لحاظ سے مضبوط ہو، یہ کام صرف پی پی کرسکتی ہے، بلاول، گلگت بلتستان میں انتخابی جلسہ
ابھیجیت دپکے کا دعویٰ ہے کہ امتحانی نظام میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں سے ایک کروڑ سے زائد طلبا متاثر ہوئے
جوانی ہمیشہ نہیں رہنی کچھ خیال کیا کریں، جسٹس ہاشم کاکڑ کا دوران سماعت اے این ایف اہلکار سے مکالمہ
کرپٹو ٹریڈنگ پر 10 تا 30 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس لگایا جاسکتا ہے، پاکستان میں 90 لاکھ افراد کرپٹو کرنسی استعمال کرتے ہیں
عدالت نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس قانون کے سیکشن 31اے میں ابہام ہے
حساس علاقے کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے تقریباً 3,037 ہیکٹر (7,504.7 ایکڑ) پر مشتمل قدرتی جنگلات کو خاکستر کر دیا
فاٹا و پاٹا کی ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہیں ہوگی، 30 جون کے بعد انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس استثنیٰ ختم ہوجائیگا
ٹریفک وارڈن نے گاڑی کے اندر سوار ہو کر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی
میسی کا یہ مجسمہ 2022 فیفا ورلڈکپ میں فتح پر خراجِ تحسین پیش کرنے کیلیے گزشتہ سال دسمبر میں نصب کیا گیا تھا
واقعہ 9 ستمبر 2020ء کو پیش آیا، 2021ء میں انہیں سزا سنائی گئی اور 2021ء میں ہی مجرموں نے سزا کو چیلنج کیا تھا
واقعہ گھریلو تنازع کا نتیجہ تھا، پولیس
حادثے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا
سشمیتا ایک خودمختار اور مالی طور پر مضبوط خاتون ہیں جو اکثر اپنے اخراجات خود ادا کرنے پر اصرار کرتی تھیں، للت مودی
اب وکالت کریں گے، دن نہیں کٹتا، بار کی سیاست نہیں کریں گے بلکہ زیادہ تر چیمبر پریکٹس پر توجہ دیں گے،شیخ رشید
مئی، جون اور جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں صارفین کو زیادہ بڑے جھٹکوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، سی پی پی اے حکام
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا
توانائی ضروریات متبادل ذرائع سے پورا کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے، شہباز شریف
دشمن دوبارہ فوجی محاذ پر آیا تو اس بار استعمال ہونے والے ہتھیار مختلف ہوں گے، ترجمان پاسداران انقلاب
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تازہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے میں اہم انکشاف
ترجمان نے واضح کیا کہ رنویر سنگھ ہمیشہ سے فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ اداروں کا احترام کرتے آئے ہیں
جلی ہوئی منی وین سے چار سوختہ لاشیں برآمد
اوچ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
حادثے م یں عرفان نامی شخص موقع پر جاں بحق اور اس کی بیوی شکیلہ کی دونوں ٹانگیں بری طرح کچلی گئی تھیں
قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
پی سی بی نے زندگی بھر کے جذبے، یادوں اور وفاداری کے لیے چاچا کرکٹ کا شکریہ ادا کیا
رکنِ پنجاب اسمبلی پر ایک خاتون کو مہنگی گاڑیاں، قیمتی تحائف اور جائیداد گفٹ کرنے کے الزامات ہیں، درخواست میں مؤقف
کسی بھی متاثرہ شخص کے حقوق متاثر ہونے کی صورت میں اسے سنے بغیر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، عدالت کے ریمارکس
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نافذ کی باضابطہ منظوری دے دی
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
میچ کے آغاز میں اوساکا نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-2 کی برتری حاصل کرلی تھی
درخواست جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق، چیئرمین یوسی 2 عرفان اللہ والا اور ممبر سٹی کونسل تیمور احمد نے دائر کی