پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک | Dec 18, 2025 11:08 AM |

بارشوں کے باعث دھند و سموگ کی صورتحال میں کمی واقع ہوگی